یہ بات اپنی ہنسی اڑوانے کے بعد نرخ چیک کروا کر کی ہے ۔
یہ بات اپنی ہنسی اڑوانے کے بعد نرخ چیک کروا کر کی ہے ۔
ان کو یاد دلایا جائے کہ حمزہ شہباز نے پولٹری کی صنعت پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے ۔ چینی مافیا، آٹا مافیہ اور پولٹری مافیہ یہ خود ہی ہیں ۔
تمام حلقوں میں ہونے والی بدمعاشی، دادا گیری، چمک اور دھاندلی اس ملک کی سیاست کو ہمیشہ کی طرح مضبوط کریں گے ۔ احسن اقبال دی ارسطو
ملک خراب تو 70 سال میں ہوا لیکن ٹھیک صرف 2 سال میں ہو۔ پڑھی لکھی عواملڑکی : شادی سے پہلے تو تم نے کہا تھا تمھارا کروڑوں کا کاروبار ہے۔
لڑکا: تم نے غلط سننا ہو گا، کروڑوں کا نہیں پکوڑوں کا کاروبار ہے کہا تھا۔
_________________
نوے دن میں سب کچھ ٹھیک کر دوں گا۔ عمران خان 2017
پانچ سال بہت کم ہیں، دس سے پندرہ سال ملنے چاہیے۔ عمران خان 2021
#ٹوٹ_بٹوٹ
نوے دن میں سب کچھ ٹھیک کر دوں گا۔ عمران خان 2017ملک خراب تو 70 سال میں ہوا لیکن ٹھیک صرف 2 سال میں ہو۔ پڑھی لکھی عوام
نوے دن میں سب کچھ ٹھیک کر دوں گا۔ عمران خان 2017ملک خراب تو 70 سال میں ہوا لیکن ٹھیک صرف 2 سال میں ہو۔ پڑھی لکھی عوام
عمران خان نے ۹۰ دن کہا تھا۔ جو ۱۹۸۵ سے کہہ رہا ہے ایک موقع دیں ملک کی تقدیر بدل دوں گا۔ اسے وفاق میں تین اور ملک کے سب سے بڑے صوبے میں ۶ مواقع مل چکے ہیں۔ مگر ملک کی تقدیر نہیں بدلی۔ یقیناً اسے ایک اور موقع بھی مل جاتا اگر اسٹیبلشمنٹ سے بنا کر رکھتا۔نوے دن میں سب کچھ ٹھیک کر دوں گا۔ عمران خان 2017
میں اپکے اس ’’ دعا‘‘ پہ دل کی گہرائیوں اور پُرخلوص آمین کہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری تو دعا ہے کہ اس ملک سے کرپشن کے گندے انڈے رسوا اور بےنقاب ہوں ( جو کہ ہو رہے ہیں) ان کی نسلیں غارت ہوں ۔ ( جو کہ انشاءاللہ ہوں گی اور ہو رہی ہیں) اور ملک کی ان ظالموں سے جان چھوٹے ۔ آمین کہیے ۔
میں اپکے اس ’’ دعا‘‘ پہ دل کی گہرائیوں اور پُرخلوص آمین کہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔