یہ پلیٹلیٹس سے بھی بڑی بیماری ہے جی ۔ (پٹواری)
یہ سب لفافی، گندے انڈے ہر بے تکی بات کا فسانہ بناتے ہیں ۔ نظام بدلنے میں وقت لگے گا ۔
یہ سب لفافی، گندے انڈے ہر بے تکی بات کا فسانہ بناتے ہیں ۔ نظام بدلنے میں وقت لگے گا ۔
لیگی رہنما جو ہے جوہے بھی بیمار۔ نیب لندن میں اپنا ہسپتال کیوں نہیں کھول لیتی؟یہ پلیٹلیٹس سے بھی بڑی بیماری ہے جی ۔ (پٹواری)
یہ سب لفافی، گندے انڈے ہر بے تکی بات کا فسانہ بناتے ہیں ۔ نظام بدلنے میں وقت لگے گا ۔
کل جہاں الیکشن ہوئے وہ تینوں اپوزیشن کے حلقے ہیں۔ یہ بات پٹواریوں کو بتا دینا۔
چینل 24 ۔ ن لیگ کا ذاتی چینل جس پر سارا دن ہر طرح کا رونا دھونا چلتا ہے ۔ کیسا ڈھونگی ہے یہ شخص ۔
اس نے کبھی گھر چلایا ہو تو کچھ معلوم ہو ۔ جھوٹ کی منہ بولتی تصویر
کیا عمران خان نے جاوید میانداد، وسیم اکرم یا کسی اور ذاتی دوست کو ٹکٹس دیے ؟ جن کو ٹکٹس ملے وہ ان کی پارٹی کے سیاسی لوگ ہیں ۔ اگر ان کی پارٹی کو جو بھی سپورٹ کرے اور اس کو دوست قرار دیا جائے تو اسی فارمولے کے تحت آج کل بلاول بھٹو، مولانا اور زرداری مریم بی بی کے دوست ہیں ۔ اور احسن اقبال، رانا ثنا، شاھد خاقان وغیرہ لنگوٹیے یار ہیں (آخر گودوں میں کھلایا ہے)