سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیما علی

لائبریرین
dAXoZuK.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
وزیر دفاع پرویز خٹک نے اسمبلی میں کاغذ کا جہاز اڑا کر ثابت کیا کہ انکے حکم پر کسی وقت بھی جہاز اڑ سکتا ہے :)
 

جاسم محمد

محفلین
ن لیگ اور اپوزیشن والے شہبازشریف کی تقریر سے جس قدر بور ہورہے ہیں اور بیزار بیٹھے ہیں تو کوئی بعید نہیں کہ ان کی اپنی ہی صفوں سے کوئی بوتل اٹھا کر شہبازشریف کو مار دے :)
 

جاسم محمد

محفلین
بجٹ میں ہر ایک کے لیے شفا تھی۔ لاہور ہائیکورٹ نے جس شہباز شریف کو ناساز طبیعت اور شدید کمر درد کے باعث لندن جانے کی اجازت دی تھی، آج وہی شہباز شریف 4 گھنٹے سے مسلسل کھڑے ہوکر تقریر کررہے تھے۔
 

جاسم محمد

محفلین
ایسا لگ رہا ہے جیسے دل میں بول رہے ہوں کہ آج تیری کل میری باری ہے
‏جو عوام کا نمائندہ بن کر تین گھنٹوں سے عوام کے درد پر لیکچر دےرہاہے۔
‏اسے ایک ماہ پہلے بھاگتےہوئے ائیرپورٹ سے پکڑا گیاہے۔
‏سوچا یاد کروا دوں
 

جاسم محمد

محفلین
‏دو نمبری کی ماہر جماعت ن لیگ کا ایک اور کارنامہ!!
‏مسلم لیگ ن نےڈسکہ سے سابق رکن مرحوم افتخار الحسن شاہ کے دستخطوں کے ساتھ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی، دو نمبری پکڑے جانے پر تحریک واپس لے لی۔
‏سوچیں الیکشن میں کتنی دھاندلی کرتے ہوں گے!!
 

جاسم محمد

محفلین
اگر بزدل نہیں ہو تو میری تقریر سن کر جاؤ، ‏حماد اظہر کا اپوزیشن راہنماؤں کو چیلنج
‏یہ سنتے ہی بلاول اور شہباز شریف اسمبلی سے نکل گئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top