سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
E3-Gvvp5-XIAE1-Vka.jpg
 
جاسم محمد

محفلین
‏جب ترقی کی شرح منفی میں تھی تو کہتے تھے عمران خان نے ملک کا کیا حال کر دیا ، معاشی ترقی منفی میں لے گئے
‏۔۔
‏جب دنیا منفی میں اور ہم 3.94 پر پہنچے تو کہنے لگے یہ تو صرف اعدادوشمار ہیں ان سے کیا ہوتا ہے
 
اسدعمر نےبجٹ پیش کیا تو یوتھیا تجزیہ کاروں نےکہا کہ تاریخی بجٹ ہے،تاریخ رقم کردی۔

کچھ دن بعد اسدعمر برطرف۔

حماداظہر،حفیظ شیخ نےبجٹ پیش کیاتو پھر کہا گیا تاریخی بجٹ ہے،تاریخ رقم کر دی۔

کچھ دن بعد دونوں برطرف۔

اب شوکت ترین نےبجٹ پیش کیا ہے اور "تاریخ رقم کر دی" کا شور شروع ہو چکا ہے۔

۔۔

ٹویٹر سے مسروقہ
 
بار بار وزیر خزانہ برطرف کرنا وزیر خزانہ رہتے ہوئے دم دبا کر لندن بھاگ جانے سے بہتر ہے :)
 
جاسم محمد

محفلین
اپوزیشن کی طرف سے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا اعلان سن کر عمران خان نے سب وزراء کو اپوزیشن کے سامنے ڈرنے کی ایکٹنگ کرنے کا حکم دے دیا، ذرائع
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top