سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
۔
ہم اپنے ادارے اور گھر میں بے انتہا مصروف رہتے ہیں لیکن ۔۔۔۔:D
جب سے پتہ چلا کہ حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں کسی نے ۲۵ ارب جمع کروا دئیے اور اُسے پتہ بھی نہ چلا۔۔۔
‏کل رات نیند سے اُٹھ اُٹھ کر ۱۰۰۰ مرتبہ اپنا آن لائن اکاؤنٹ چیک کر چُکا ہُوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top