اس عدلیہ کے ہوتے ہوئے ملک میں اپوزیشن کی کیا ضرورت ہے۔ عمران خان ہوش کے ناخن لو۔ اگر اگلی حکومت تمہاری ہوئی تو لگ پتا جائے گاعدالت نے پیمرا چیئرمین کے انتخاب کے لیے سرچ کمیٹی تشکیل دے دی۔
مریم اورنگزیب کو کمیٹی سے نکال دیا
کمیٹی میں سیکرٹری اطلاعات شامل
مریم اورنگزیب بیانات دینے میں مصروف ہوں گی: چیف جسٹس
ان کے لیے کمیٹی کے لئے وقت نکالنا ممکن نہیں ہوگا: چیف جسٹس
لالوپرشاد کانام لیا، میری معلومات غلط تھی: چیف جسٹس
طلعت حسین نے آسمان سر پر اٹھا لیا: چیف جسٹس
کیا یہ میڈیا کی ذمہ داری یے: چیف جسٹس
عدلیہ کے باہر عدلیہ مردہ باد کے نعرے لگے: چیف جسٹس
جس دن نااہلی کا فیصلہ آیا خواتین نے عدالت سے باہر عدلیہ مردہ باد کے نعرے لگائے: چیف جسٹس
بے چاری خواتین کو بطور شیلڈ استعمال کیا گیا: چیف جسٹس
مرد کی بچے بنیں خود سامنے آئیں: چیف جسٹس