میری رائے میں ن لیک کو مسلم لیگ کہلانے کا کوئی حق نہیں۔ اسے ن لیک ہی کہنا چاہئے۔
اگر یہ سارے بندے پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے تو پی ٹی آئی انہیں قوم کے ہیرو قرار دے دے گی۔یہ ووٹ کو عزت دیں گے؟
ایہہ کون صاحب ہیگے جی؟پائین۔۔۔۔ منی ٹریل ہے جے نا ؟
بی ایم ڈبلیو کے "مالک"ایہہ کون صاحب ہیگے جی؟
پاکستان کی سب سے صاف ستھری ، درد مند ، محبِ وطن قوم اینکر پرسنز کا ایک سپوت۔بی ایم ڈبلیو کے "مالک"