محمد مالک ہے یہپاکستان کی سب سے صاف ستھری ، درد مند ، محبِ وطن قوم اینکر پرسنز کا ایک سپوت۔
محمد مالک ہے یہپاکستان کی سب سے صاف ستھری ، درد مند ، محبِ وطن قوم اینکر پرسنز کا ایک سپوت۔
تیرھویں صف میں تیرھواں بندہ۔مجھے تلاش ہے تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن کی شاید آپ لوگوں کو کوئی نظر آ جائے
کون سی سائیڈ سے؟تیرھویں صف میں تیرھواں بندہ۔
دکھائی دیا؟
ہمیں بھی نہیں دیا۔
کسی بھی سائیڈ سے۔کون سی سائیڈ سے؟
سجی یا کھبی ؟
جی مل گیا ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بائیں سائیڈ پر جو آدمی بیٹھا ہے اسی کی بات کر رہے ہیں نا؟کسی بھی سائیڈ سے۔
ہم نے تیرھویں صف کا ذکر کیا تھا۔ آپ تو پہلی صف میں ہی گھوم رہی ہیں۔جی مل گیا ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بائیں سائیڈ پر جو آدمی بیٹھا ہے اسی کی بات کر رہے ہیں نا؟
خان صاحب نے نظریات وغیرہ اگلے انتخابات تک بنی گالا میں دفن کر دئیے ہیں۔مجھے تلاش ہے تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن کی شاید آپ لوگوں کو کوئی نظر آ جائے
اسی لیے سب مجھے کہتے ہیں بات وضاحت کے ساتھ پوچھ لیا کرو میں افقی لائن میں دیکھ رہی تھی اور آپ عمودی لائن کی بات کر رہے ہیںہم نے تیرھویں صف کا ذکر کیا تھا۔ آپ تو پہلی صف میں ہی گھوم رہی ہیں۔
پاکستان تحریکِ بحریہ ٹاؤن کے ممبر بنیں۔
بعد میں ممبر وہی رہ جانے ہیں، جن کو پلاٹ ملیں گے۔
پلاٹ نہیں، فائلیں ملیں گی اور تقریباً سبھوں کو ملیں گی۔ اور بعد از الیکشن "دفتر را گاؤ خورد" ہو جائے گا۔بعد میں ممبر وہی رہ جانے ہیں، جن کو پلاٹ ملیں گے۔
تحریکِ انصاف کا ممکنہ ورژنمجھے تلاش ہے تحریک انصاف کے نظریاتی کارکن کی شاید آپ لوگوں کو کوئی نظر آ جائے
چھم چھم چھمچھم چھم چھم
میرے ایک رفیقِ کار گوجر خان سے ہیں۔ پچھلے الیکشن میں راجہ پرویز اشرف نے خاندانوں اور برادریوں میں مختلف مالیت کے چیک تقسیم کیے، جن کی ڈیٹ الیکشن کے بعد کی رکھی۔ راجہ پرویز اشرف کے ہارنے کی وجہ سے سب کے چیک باؤنس ہو گئے۔پلاٹ نہیں، فائلیں ملیں گی اور تقریباً سبھوں کو ملیں گی۔ اور بعد از الیکشن "دفتر را گاؤ خورد" ہو جائے گا۔
آئیڈیا تو زبردست ہے۔میرے ایک رفیقِ کار گوجر خان سے ہیں۔ پچھلے الیکشن میں راجہ پرویز اشرف نے خاندانوں اور برادریوں میں مختلف مالیت کے چیک تقسیم کیے، جن کی ڈیٹ الیکشن کے بعد کی رکھی۔ راجہ پرویز اشرف کے ہارنے کی وجہ سے سب کے چیک باؤنس ہو گئے۔
جیتنے پہ بھی باؤنس ہی ہونے تھے جناب۔میرے ایک رفیقِ کار گوجر خان سے ہیں۔ پچھلے الیکشن میں راجہ پرویز اشرف نے خاندانوں اور برادریوں میں مختلف مالیت کے چیک تقسیم کیے، جن کی ڈیٹ الیکشن کے بعد کی رکھی۔ راجہ پرویز اشرف کے ہارنے کی وجہ سے سب کے چیک باؤنس ہو گئے۔
منگوائیں پھر کاغذاتِ نامزدگی؟آئیڈیا تو زبردست ہے۔