ہمت صرف ہمت علی کے پاس ہے
جو لگائے گا اس کے پاس ڈنڈا ہے
ہمت صرف ہمت علی کے پاس ہے
پا غفور کی کوئی ٹویٹ؟
شعر پورا کیا جائے۔۔
نہیں تو شعر کا "ستیاناس" نا کیا جائے۔۔۔
شاعروں سے اس کاہلی کی امید نہیں تھی۔۔
جوڈیشل مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کا بیان معلوم ہوتا ہے یہ!
آپ سب غلط مطلب لے رہے ہیں۔ جسٹس جی کا فرمانا ہے کہ بغیر مارشل لاء کے ہی ہم نے سب بندوبست کر دیا ہے تو اب مارشل لاء کی کیا ضرورت۔
محفل کی جو سر دردی ہےپاکستان میں جو کرپشن گردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
لگے رہ منا بھائیمحفل کی جو سر دردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے
چیف صاحب نے یقیناً "خلائی" درختوں کا بھی دریافت کیا ہو گا۔چیف صاحب: آپ نے صوبے میں کتنے اسکول اور ہسپتال بنائے؟
پرویز خٹک: فرحان ورک سے پوچھیں، مجھے ٹویٹر، فیس بک چلانی نہیں آتی۔
لاڈلہ جی کے ویژن کے بارے میں کوئی سوال ۔۔۔۔ ؟؟؟چیف صاحب نے یقیناً "خلائی" درختوں کا بھی دریافت کیا ہو گا۔
ایک تو کسی دہشتگرد فلم کا کردار دکھ رہا ہے۔
آپ وہی ہیں نا جو Titanic فلم میں کہانی سنا رہی تھی۔