سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
‏عمران خان کی علی ظفر سےملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ خان صاحب کی جانب سے علی ظفر کو کچھ ٹپس اور ٹینشن نہ لینے کا مشورہ۔
FB_IMG_1524420523910.jpg
مثلا ٹیلیفون میسیجز کے بارے میں ٹپس!!
 
Db_Xv6j_OXc_AADp_L5.jpg


عنقریب چیف جسٹس بھارتی اداکاروں کے معاوضوں میں تفاوت کی آگاہی بھی لیں گے - آخر شاہ رخ خان میں ایسے کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں جو اتنا معاوضہ لے رہا ہے؟
 

شاہد شاہ

محفلین
دنیا کا کوئی بھی ایشو قومی ایشو بنانا ہو تو اسے نون لیگ کے پیچھے لگا دو۔ ماضی میں اسٹیبلشمنٹ، پاناما لیکس اور عمران خان ملک کے سب بڑے مسائل تھے۔ اب چیف جسٹس پاکستان ہے
 
دنیا کا کوئی بھی ایشو قومی ایشو بنانا ہو تو اسے نون لیگ کے پیچھے لگا دو۔ ماضی میں اسٹیبلشمنٹ، پاناما لیکس اور عمران خان ملک کے سب بڑے مسائل تھے۔ اب چیف جسٹس پاکستان ہے
ن لیک بھی تو قومی جماعت ہے، ظاہر ہے ان کا ایشو قومی ایشو خود بخود بن جائے گا ۔
 

شاہد شاہ

محفلین
نون لیگ کی وقار و عظمی پر تنقید درست ہے کہ ان اداروں کو سیاسی مداخلت کا کوئی حق نہیں ہے۔ البتہ نون لیگ کو بھی ان قومی اداروں پر سیاست کا کوئی حق نہیں ہے۔ پچھلے چند دنوں میں نون لیگ والے جس طرح چیف جسٹس کی سیکیورٹی کا تمسخر اڑا رہے ہیں، وہ شریف خاندان کا پروٹوکول بھول گئے ہیں؟
 
پچھلے چند دنوں میں نون لیگ والے جس طرح چیف جسٹس کی سیکیورٹی کا تمسخر اڑا رہے ہیں، وہ شریف خاندان کا پروٹوکول بھول گئے ہیں؟
یہ ن لیک کی بدنیتی کا مظہر ہے، عوام کی ضرورت کی پولیس کو جس طرح یہ سیاستدان سیکیورٹی کے نام پر اپنے پروٹوکول کے لئے استعمال کرتے ہیں اسی بات پر ان پر مقدمہ چلنا چاہئے۔ یہ کام صرف ن لیک ہی نہیں بلکہ سب سیاستدان ایسا کرتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top