زیک
مسافر
ریٹنگ صحیح دینے والا عارف ہو ہی نہیں سکتا۔محفل کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میرا یہ فرض بنتا ہے کہ اگر کوئی نیا وارد محفلین بالکل صحیح اقتباسات و ریٹنگ دے رہا ہے تو اسکے “عارف کریم” ہونے پر شک کروں
ریٹنگ صحیح دینے والا عارف ہو ہی نہیں سکتا۔محفل کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میرا یہ فرض بنتا ہے کہ اگر کوئی نیا وارد محفلین بالکل صحیح اقتباسات و ریٹنگ دے رہا ہے تو اسکے “عارف کریم” ہونے پر شک کروں
عارف کریم کا نام نہ لیں۔ ہمیں اب بھی آپ پر شبہ ہے۔ آپ کا اعتماد ہے کہ بڑھتا جاتا ہے۔محفل کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میرا یہ فرض بنتا ہے کہ اگر کوئی نیا وارد محفلین بالکل صحیح اقتباسات و ریٹنگ دے رہا ہے تو اسکے “عارف کریم” ہونے پر شک کروں
اس دفعہ سجی دکھا کے سجی ہی مارنے چلے ہوں شاید۔عارف کریم کا نام نہ لیں۔ ہمیں اب بھی آپ پر شبہ ہے۔ آپ کا اعتماد ہے کہ بڑھتا جاتا ہے۔
یہ malfuncton خودساختہ اور عارضی بھی ہو سکتا ہے دل پہ پتھر رکھ کے۔ریٹنگ صحیح دینے والا عارف ہو ہی نہیں سکتا۔
زبردست۔محفل کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میرا یہ فرض بنتا ہے کہ اگر کوئی نیا وارد محفلین بالکل صحیح اقتباسات و ریٹنگ دے رہا ہے تو اسکے “عارف کریم” ہونے پر شک کروں
زبردست۔محفل کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میرا یہ فرض بنتا ہے کہ اگر کوئی نیا وارد محفلین بالکل صحیح اقتباسات و ریٹنگ دے رہا ہے تو اسکے “عارف کریم” ہونے پر شک کروں
کیا؟؟؟پہچان لیا کیا؟
میں پہلے oururdu فورم استعمال کر چکا ہوں، وہاں بھی ایسے ہی تھا سب، کوئی خاص فرق تو نہیں۔اس فورم کی اتنی جانکاری کہ جھٹ ریٹنگ دی، فٹ اقتباس لیا!!!
؟؟ایک اور عارف کریم؟
اگر واقعی ہماری اردو سے ہو کر آرہے ہیں تو پھر کوئی مسئلہ نہیں۔ بہرحال تعارفی سیکشن میں ایک عدد تعارف ہو جائےمیں پہلے oururdu فورم استعمال کر چکا ہوں، وہاں بھی ایسے ہی تھا سب، کوئی خاص فرق تو نہیں۔
یہاں تو لگتا ہے پہلے بندے کا ریمانڈ لیا جاتا ہے پھر اسے قبولیت بخشی جاتی ہےاگر واقعی ہماری اردو سے ہو کر آرہے ہیں تو پھر کوئی مسئلہ نہیں۔ بہرحال تعارفی سیکشن میں ایک عدد تعارف ہو جائے
پریشانی پہ ادارہ معذرت خواہ ہے بھائی۔یہاں تو لگتا ہے پہلے بندے کا ریمانڈ لیا جاتا ہے پھر اسے قبولیت بخشی جاتی ہے
ویسے دیکھا جائے تو غلطی ہماری ہی ہے۔ اب کوئی نیا وارد زین فورو فارم سے پہلے سے واقف ہے تو اسپر شک کرنا کافی زیادتی ہے۔پریشانی پہ ادارہ معذرت خواہ ہے بھائی۔
وہ کیا ہے کہ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔
یہاں پہ معاملات سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں اللہ جانے کیا چکر ہےپریشانی پہ ادارہ معذرت خواہ ہے بھائی۔
وہ کیا ہے کہ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔
کیسا شک؟ویسے دیکھا جائے تو غلطی ہماری ہی ہے۔ اب کوئی نیا وارد زین فورو فارم سے پہلے سے واقف ہے تو اسپر شک کرنا کافی زیادتی ہے۔
خان صاحب آپ لوٹے ہی جمع کرتے جارہے ہیں اپ نے نیا پاکستان بنانا ہے یا نئے ٹوائلٹس۔خان صاحب جس طرح کی آپ نے شکل بنائی ہوئی ہے، لگتا ہے بھابھی کو آپ کا وزیراعظم بننے کا ستارہ ابھی تک نظر نہیں آیا،
'اس کے عارف کریم ہونے پر یقین کروں'محفل کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے میرا یہ فرض بنتا ہے کہ اگر کوئی نیا وارد محفلین بالکل صحیح اقتباسات و ریٹنگ دے رہا ہے تو اسکے “عارف کریم” ہونے پر شک کروں