سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جان

محفلین
جان بھائی ابھی سوشل میڈیا کے دوسرے زیادہ استعمال ہونے والے ٹولز مثلآ فیس بک، ٹویٹر اور محفل کے مزاج کے فرق کا صحیح سے ادراک نہیں کر پائے ہیں تو کچھ عرصہ کے لیے انھیں استثناء دینا چاہییے۔
شکریہ چوہدری بھیا۔ کوشش کر رہا ہوں ماحول میں ایڈجسٹ ہونے کی لیکن ممبرز کچھ زیادہ جذباتی ہیں یا زیادہ فہم رکھتے ہیں۔
 

جان

محفلین
بہت معذرت بھائی اگر آپ کی دل آزاری ہوئی۔

میں کچھ عرصے آپ سے مخاطب نہیں ہوں گا۔
احمد بھیا ایسی کوئی بات نہیں۔ اگر آپ واقعی میری اصلاح چاہتے ہیں تو ذاتی پیغام میں بھی سمجھا سکتے ہیں اور میں آپ کی بات خوش دلی سے قبول کروں گا۔ میں کم علم ہوں اس لیے غلطیاں ہونا کوئی بڑی بات نہیں۔ مجھے ڈی پی والی بات بھی سمجھ نہیں آئی ابھی تک۔
 
یہ لیں جی۔۔۔۔۔ خان صاحب کا برٹش پارلیمینٹ سے خطاب

Dbea8da_Ws_AAc_VKH.jpg
 
گذشتہ رات سلیم صافی کے پروگرام میں نکالے گئے MPA's کو سُنا، اکثریت کا یہی کہنا تھا کہ وہ تو خاندانی امیر کبیر ہیں، 4 کروڑ پر لعنت وغیرہ بھیجتے ہیں۔ پھر مجھے ۔۔۔رندے والے، بیلچے والے محنت کش اور درزی یاد آ گئے جن کو 2013 میں خان صاحب نے ٹکٹ دیے تھے۔
 
کچھ پرانی کچھ نئی تاریخ کے جھروکوں سے

Dbivr3_AW0_AAsjc_T.jpg

افغانی بھائی، ان دنوں سوشل میڈیا پر ہم پاکستانیوں کو بتا بلکہ سمجھا رہے ہیں کہ قومی غیرت وغیرہ کیا ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top