سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

یاز

محفلین
Dbo_Qu_Wg_X4_AAAc_Pn.jpg

اس پیار کو میں کیا نام دوں۔۔۔۔۔
یہ دائیں والا کون ہے جناب؟
 
یاز

محفلین
نیا پاکستان بنانے کے لئے مزدور اور مستری پیپلز پارٹی مہیا کر رہی ہے۔ ندیم چن کی روانگی پہ ایک تبصرہ
 
نئے پاکستان میں "میں" نے اپنی مرضی کی سیٹنگ کرنی ہے پہلے بتا رہی ہوں. مینار پاکستان اور شاہی قلعہ کراچی والوں کو دے کر سمندر کو لاہور لئے آنا ہے
 
ٹھیک ہے لیکن ہم نے اپنا ہرن مینار نہیں دینا- اور راوی میں ہاؤسنگ اسکیم شیخوپورہ والے بنائیں گے-
 
آخری تدوین:

شاہد شاہ

محفلین
اللہ پاکستان کو سیلاب سے محفوظ رکھے
خان صاحب نے ۲۹ اپریل کو سونامی پلس لانے کا دعوی کر رکھا ہے۔ اب یہ معلوم نہیں کہ یہ لاہور سے ہی آئے گی یا ملک بھر سے حکومتی وسائل خرچ کرکے کھلاڑی بھرتی کرکے لاہور لائے جائیں گے
 
سین خے

محفلین
نئے پاکستان میں "میں" نے اپنی مرضی کی سیٹنگ کرنی ہے پہلے بتا رہی ہوں. مینار پاکستان اور شاہی قلعہ کراچی والوں کو دے کر سمندر کو لاہور لئے آنا ہے

اوہو جیسے ہم لے جانے دیں گے نا :terror: سمندر ہمارا ہے!!! :thumbsdown:
ارے کہاں ہیں کراچی والے سید عمران بھائی دیکھئے ہمارا سمندر کھسکانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ہم اپنی پیاری sea breeze سے کسی صورت دستبردار ہونے پر تیار نہیں ہوں گے :soldier:
 
یاز

محفلین
نئے پاکستان میں "میں" نے اپنی مرضی کی سیٹنگ کرنی ہے پہلے بتا رہی ہوں. مینار پاکستان اور شاہی قلعہ کراچی والوں کو دے کر سمندر کو لاہور لئے آنا ہے

ٹھیک ہے لیکن ہم نے اپنا ہرن مینار نہیں دینا- اور راوی میں ہاؤسنگ اسکیم شیخوپورہ والے بنائیں گے-
اور میں دو تین گلیشیئر گجرات میں ڈلوانا پسند کروں گا۔
 
نیا پاکستان بنانے کے لئے مزدور اور مستری پیپلز پارٹی مہیا کر رہی ہے۔ ندیم چن کی روانگی پہ ایک تبصرہ
نئے مستریوں کے بارے میں ایک بک لیٹ ٹائپ فہرست تین چار روز قبل تویتر الباکستان پر بار بار سر ابھار رہی تھی۔ اتنے نام تھے کہ ٹویپ کو تین یا چار ٹویٹس کرنا پڑیں۔

امید ہے کہ مستریوں کی تعداد بڑھ جانے سے نیا پاکستان بنانے کا عمل انتہائی سرعت سے مکمل ہو جائے گا اور مزید ورلڈ کپ وغیرہ جیتنے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔
 
‏عمران خان نے کہا کہ NA120 کا الیکشن عدلیہ کے خلاف ریفرنڈم ہے، ن لیگ نے وہ الیکشن جیت لیا۔ عمران خان نے کہا لودھراں الیکشن میں چوروں کو شکست ہوگی، اور جہانگیر ترین کا بیٹا ہار گیا۔

اب کل عمران خان نے لاہور میں کہا کہ پنڈی میں بڑی وکٹ گرنے والی ہے اور کل ہی۔۔۔۔۔۔ کل ہی۔۔۔
 
یاز

محفلین
جماعت اسلامی نے پنجاب کے نگران وزیرِ اعلیٰ کے لئے نام تجویز کر دیئے۔
(مانگے کس نے تھے؟).
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
اوہو جیسے ہم لے جانے دیں گے نا :terror: سمندر ہمارا ہے!!! :thumbsdown:
ارے کہاں ہیں کراچی والے سید عمران بھائی دیکھئے ہمارا سمندر کھسکانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ ہم اپنی پیاری sea breeze سے کسی صورت دستبردار ہونے پر تیار نہیں ہوں گے :soldier:
فکر کی کوئی بات نہیں شیف...
ان کا لاہور منوڑا سے آگے کرکے دے دیں!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top