الیکشن کے بعد پھر وہی میر شکیل الرحمان تمہیں چھوڑوں گا نہیں ہوگاجیو دوبارہ محب وطن ہو گیا ہے۔
الیکشن کے بعد پھر وہی میر شکیل الرحمان تمہیں چھوڑوں گا نہیں ہوگاجیو دوبارہ محب وطن ہو گیا ہے۔
بنی گالہخبروں، تجزیوں اور سیاسی واقعات کی رپورٹنگ ابایک ان دیکھےسنسر سے ہو کر آئے گی۔
بنی گالہ کس کھیت کی مولی ہے۔بنی گالہ
آبپارہ جناب آبپارہ
اکیسویں صدی میں سنسر شپ اور وہ بھی سیاسی حالات و واقعات پر۔ شرم کا مقام بلکہ صدر مقام ہے۔Following the suspension of the TV channel, representatives of the military put pressure on the channel to bar it from giving favourable coverage to deposed Prime Minister Nawaz Sharif and airing criticism of Pakistan’s top court and the establishment, the international media cited sources as saying.PTI announces to end Jang-Geo boycott – Daily Pakistan
One of the instructions to the news channel says that no reports should be aired regarding the ongoing corruption trial of Sharif family that portrays the former prime minister and his children as innocent, the sources said.
ابھی خالد محمود چوہدری صاحب سے آپ کو منفی ریٹنگ ملے گی
اور مری سے جو ٹھنڈی اور برفانی ہوائیں آئیں گی ان کا سمندری ہواؤں سے کیا مقابلہ!!!سید عمران بھائی ایک مہینہ تو آپ گزار لیں گے پر جو سال کے باقی 335 دن بچیں گے ان میں جو ہم پیاری سی بریز سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور جو ہمارا میانہ موسم ہے اس کا کیا ہوگا
آپ کو مری چاہئے تو آپ شیخ رشید کے علاوہ کسی اور کو بھی ساتھ لینے کی حامی بھر لیجئے پر سمندر دینے کی بات نہ کیجئے یہ سراسر گھاٹے کا سودا ہے۔ ہمیں تو عادت ہے ہم اوروں کو بھی برداشت کر لیں گے
مری ہمیں منظور...بتائیں پھر کس کو چاہئیے مری
منفی ریٹنگ نہیں کاٹےابھی خالد محمود چوہدری صاحب سے آپ کو منفی ریٹنگ ملے گی
کسی کی ازدواجی زندگی کیساتھ افواہوں پر مبنی چھیڑ چھاڑ ویسے بھی درست نہیں ہے۔ابھی تک عمران خان کی تازہ خانگی افواہوں پر کوئی لطیفہ نہیں آیا؟
اوور ایسٹیمیٹ کر رہے ہیں آپ نیازی صاحب کو۔بنی گالہ
ملکِ خداداد و خاکیان شاد میں سب کچھ ممکن است۔اکیسویں صدی میں سنسر شپ اور وہ بھی سیاسی حالات و واقعات پر۔ شرم کا مقام بلکہ صدر مقام ہے۔
جی جی۔ چھریاں تیز کر کے آتے ہی ہوں گے۔ابھی خالد محمود چوہدری صاحب سے آپ کو منفی ریٹنگ ملے گی
دیا پتہ لگاؤ کہ انھیں فائلز کس نے فراہم کیں۔