سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
31318362_10155720760099527_2222980832237191168_n.jpg
 
زیک

مسافر
وہ بھی گلوبل وارمنگ میں اضافہ کریں کیونکہ بقول شاعر
برف پہاڑوں پر پگھلی تو جل ہی جل ہو جائے گا
جنوبی امریکہ میں اینڈیز کے گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے کئی جگہ کاشتکاروں کو وقتی طور پر بہت فائدہ ہوا ہے کہ زراعت کی پیداوار کافی بڑھ گئی ہے لیکن جب گلیشیئر ختم ہوں گے تو مسئلہ ہو گا
 
سین خے

محفلین
ویسے آپس کی بات ہے شیف...
ہم نے سمندر کا کرنا بھی کیا ہے...
ان سے کہو سارا سمندر لے لیں...
مگر کوہ مری سہراب گوٹھ پر کردیں...
کم از کم رمضان وہاں گزار لیا کریں گے!!!

:unsure: سید عمران بھائی ایک مہینہ تو آپ گزار لیں گے پر جو سال کے باقی 335 دن بچیں گے ان میں جو ہم پیاری سی بریز سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور جو ہمارا میانہ موسم ہے اس کا کیا ہوگا :cry:

آپ کو مری چاہئے تو آپ شیخ رشید کے علاوہ کسی اور کو بھی ساتھ لینے کی حامی بھر لیجئے پر سمندر دینے کی بات نہ کیجئے یہ سراسر گھاٹے کا سودا ہے۔ ہمیں تو عادت ہے ہم اوروں کو بھی برداشت کر لیں گے :embarrassed:
 
ایک طرف سمندر اور دوسری طرف پہاڑ ہوں تو اس کا مزا دوہرے سے بھی بہت زیادہ ہے
 
سین خے

محفلین
ڈن سمجھیں- ویسے بھی اب مری رمضان سے زیادہ عید کی چھٹیاں گزارنے کے لئے رہ گئی ہے-

اوہو! کہاں سے ڈن ہوا۔ کوئی ڈن ون نہیں ہوا :mad-tongue:

کنھی گھچ وا پاپا۔ اسی باہنے، پلیا پلایا وجیرےاعجم وی ملی گھچسی نیں۔

ترجمہ پلیز!

آپ کے منہ میں گھی شکر۔ میں تو کہتا ہوں، اسلام آباد کی فیصل مسجد مع مقبرۂ ضیا الحق شہید شریف بھی لے لیں اور سمندر کو کسی طرح کھینچ کھانچ کر میرے گھر کے پاس چھوڑ جائیں! :)

محمد وارث بھائی آپ بھی :eek:

ارے بھائی میں نے انگلینڈ کا سمندر نہیں مانگا! :)

بھائی انگلینڈ میں ہیں پر ان کے جانثار یہیں پائے جاتے ہیں :battingeyelashes: اور ان کو سمندر سے بہتتتت محبت ہے :rolleyes:
 
زیک

مسافر
ویڈیو کھو گئی فیسبک پر دیکھی تھی گاڑیوں پر حملے وغیرہ ہو رہےتھے-
پلیز ویڈیو نہ پوسٹ کریں۔

حملے کون کر رہا تھا؟ کن گاڑیوں پر؟

مری میں دکانداروں اور سیاحوں خاص طور پر لڑکوں میں ان بن کے واقعات تو ہوتے رہتے تھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top