سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
اِنے بھولے وی نئیں ہیں شاہ صاحب
کچھ سال قبل آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کے پاس سے ہلکا سا ’’گزر‘‘ ہوا تھا۔ پاسپورٹ دیکھتے ہی کسی نے گھوری ماری، پھر پاکستانی آئیڈی کارڈ طلب کیا۔ اسکے بعد زبردستی آبپارہ مارکیٹ چھوڑ کر آئے۔ جانا اصل میں یہیں تھا مگر غلطی سے آئی ایس آئی کے ہتھے چڑھ گئے تھے۔ بعد میں کسی نے بتایا کہ یہاں کبھی کبھار فل فرائی اور ہاف فرائی بھی ہو جاتا ہے۔ اس دن قسمت اچھی تھی جو جان بغیر کسی فرائی کے بچ گئی۔
 
شاہد شاہ

محفلین
آپ سب کی باتوں سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں طاقت کا سرچشمہ پارلیمان، رائیوینڈ، بنی گالہ وغیرہ نہیں بلکہ آبپارہ ہے۔ مجھے افسوس ہوا کہ اتنے اہم تاریخی مقام سے میں بس چھو کر گزر گیا۔ مجھے تو یہاں کافی وقت گزارنا چاہئے تھا۔
 
آپ شکر ادا کریں کہ انھوں نے آپ کو چھو کر جانے دیا۔
 
یاز

محفلین
آپ سب کی باتوں سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں طاقت کا سرچشمہ پارلیمان، رائیوینڈ، بنی گالہ وغیرہ نہیں بلکہ آبپارہ ہے۔ مجھے افسوس ہوا کہ اتنے اہم تاریخی مقام سے میں بس چھو کر گزر گیا۔ مجھے تو یہاں کافی وقت گزارنا چاہئے تھا۔
کیا کہنے جی آپ کے اندازوں کے۔
 
آپ سب کی باتوں سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں طاقت کا سرچشمہ پارلیمان، رائیوینڈ، بنی گالہ وغیرہ نہیں بلکہ آبپارہ ہے۔ مجھے افسوس ہوا کہ اتنے اہم تاریخی مقام سے میں بس چھو کر گزر گیا۔ مجھے تو یہاں کافی وقت گزارنا چاہئے تھا۔
شکر کریں کہ گزر گئے ورنہ چھونے پر توہین آبپارہ کے مرتکبی کے جرم میں آپ کا نام نامی صرف مسنگ پرسنز والی فہرست میں ہی موجود رہنا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top