یاز
محفلین
ایہہ وی چنگی چھڈی جے۔
ایہہ وی چنگی چھڈی جے۔
ایہہ وی چنگی چھڈی جے۔
پہاڑیوں کے اوپر تو یقیناً نہیں بن سکتا، نہ ہی بنانا چاہئے۔ تاہم پہاڑیوں کے دونوں جانب کے دامن میں تو یقیناً بن سکتا ہے۔ بلکہ ایک عظیم الشان کرکٹ سٹیڈیم بہت سے سالوں سے زیرِ غور بھی ہے۔ کچھ تفصیل کے لئے ذیلی ربط کی زیارت کیجئےخیر اسی سے یاد آیا مارگلہ کی پہاڑیوں پر گراؤنڈ وغیرہ بننے کی گنجائش ہے؟ یعنی کہیں درمیان میں اتنی جگہ ہے کیا؟
پہاڑیوں کے اوپر تو یقیناً نہیں بن سکتا، نہ ہی بنانا چاہئے۔ تاہم پہاڑیوں کے دونوں جانب کے دامن میں تو یقیناً بن سکتا ہے۔ بلکہ ایک عظیم الشان کرکٹ سٹیڈیم بہت سے سالوں سے زیرِ غور بھی ہے۔ کچھ تفصیل کے لئے ذیلی ربط کی زیارت کیجئے
PCB, CDA sign MoU to construct cricket stadium in capital
باہر دھوپ کڑی رہی ہوگییہ پاکستان کے پڑھی لکھی جماعت کے لوگ ہیں ان کو یہاں تک پتہ نہیں کہ افتتاح باہر سے ہوتا یا اندر سے، حکومت چلانا تو بہت دور کی بات ہے
انھوں نے عزم کر لیا ہے دفاتر سے باہر نکل کر میدان عمل میں کودنے کایہ پاکستان کے پڑھی لکھی جماعت کے لوگ ہیں ان کو یہاں تک پتہ نہیں کہ افتتاح باہر سے ہوتا یا اندر سے، حکومت چلانا تو بہت دور کی بات ہے
ہو سکتا ہے کہ دفتر دکان کے باہر ہی ہو۔یہ پاکستان کے پڑھی لکھی جماعت کے لوگ ہیں ان کو یہاں تک پتہ نہیں کہ افتتاح باہر سے ہوتا یا اندر سے، حکومت چلانا تو بہت دور کی بات ہے
اچھل کود تو ویسے بھی ان کے جلسوں میں بہت ہوتی ہے۔ اور کتنا کودیں؟انھوں نے عزم کر لیا ہے دفاتر سے باہر نکل کر میدان عمل میں کودنے کا
دکان اور دفتر ٹو ان ونہو سکتا ہے کہ دفتر دکان کے باہر ہی ہو۔
یہاں 90 فیصد انتخابی دفاتر ایسے ہی بنتے ہیں۔دکان اور دفتر ٹو ان ون
الیکشن اور بزنس ساتھ ساتھیہاں 90 فیصد انتخابی دفاتر ایسے ہی بنتے ہیں۔
انہوں نے تہیا کر رکھا ہے کہ نیا پاکستان سکون سے نہیں بننے دینااچھل کود تو ویسے بھی ان کے جلسوں میں بہت ہوتی ہے۔ اور کتنا کودیں؟
دراصل الیکشن کے دوران کسی عوامی جگہ پر دفتر کا مقصد ماحول بنانا ہوتا ہے۔ اور اس کے لیے سب سے آسان یہی ہوتا ہے کہ مین مارکیٹ میں کسی سپورٹر کی دکان کو ٹھکانہ بنا لیا جائے۔الیکشن اور بزنس ساتھ ساتھ
ویسے صورت حال زیادہ مختلف نہیں ہے۔ یہاں مغرب میں الیکشن کے دوران سیاسی جماعتوں کے اپنے میک شفٹ ٹینٹ اور کوچیں ہوتی ہیں۔ جنہیں مہم کے دوران لانچ کیا جاتا ہےدراصل الیکشن کے دوران کسی عوامی جگہ پر دفتر کا مقصد ماحول بنانا ہوتا ہے۔ اور اس کے لیے سب سے آسان یہی ہوتا ہے کہ مین مارکیٹ میں کسی سپورٹر کی دکان کو ٹھکانہ بنا لیا جائے۔
تہیہانہوں نے تہیا کر رکھا ہے کہ نیا پاکستان سکون سے نہیں بننے دینا