سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شاہد شاہ

محفلین
ویسے دیکھا جائے تو جاوید ہاشمی شریف النفس انسان ہے اور چودھری نثار کی اکڑ نمایاں ہے۔
شریف النفسی کو کیا کرنا ہے۔ پہلے لوٹا بن کر تحریک انصاف میں آیا۔ پھر واپس نون لیگ میں شامل ہو گیا۔ چوہدری نثار کم از کم اپنی جماعت سے مخلص تو ہے۔
 
شاہد شاہ

محفلین
66_FB4872-_BC9_E-460_E-846_F-39733_A46_D8_F6.jpg
 
شاہد شاہ

محفلین
عظمی، وقار، نیب کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی نیک لیگ کیخلاف سازش کر دی۔ سینیٹ الیکشن سے جیتے آزاد امیدواروں کو نیک لیگ میں شمولیت سے روک دیا
4809_CD1_E-9468-45_D0-8457-4_EF3_A9_C40_CDB.jpg
 
عظمی، وقار، نیب کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی نیک لیگ کیخلاف سازش کر دی۔ سینیٹ الیکشن سے جیتے آزاد امیدواروں کو نیک لیگ میں شمولیت سے روک دیا
4809_CD1_E-9468-45_D0-8457-4_EF3_A9_C40_CDB.jpg
ویسے یہ بڑی عجیب سی بات لگ رہی ہے اگر آزاد امیدوار کسی جماعت میں شامل ہونا چاہتا ہے تو روکنے کی کیا وجہ ہے؟
 
آزاد امیدواروں کو ٹکٹ نواز شریف نے دئے تھے جنکے فیصلے عدلیہ نے معطل کر دئے
ان امیدواروں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا، اب وہ کسی جماعت میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو روکنے کا کیا جواز ہے؟ کیا کوئی قانونی روکاوٹ ہے؟
 
شاہد شاہ

محفلین
ان امیدواروں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا، اب وہ کسی جماعت میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو روکنے کا کیا جواز ہے؟ کیا کوئی قانونی روکاوٹ ہے؟
مجھے تو کوئی قانونی وجہ سمجھ نہیں آتی۔ عدلیہ و وقار کا دباؤ ہو سکتا ہے
 
شاہد شاہ

محفلین
چیف جسٹس؛ ہاں بھائی بولو کس کام سے آئے ہو؟
‏وزیراعظم عباسی: سر جی! آپکو شکریہ کہنے آیا ہوں آپ لوگ نہ ہوتے تو آج میں وزیراعظم نہ ہوتا
FC45_C718-_E45_C-48_A9-9_BC3-_CA49730_C0956.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top