سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
یہ پیشی ریلوے کے معاملات پر تھی، یا عدلیہ پر ریمارکس کے بارے میں؟
چیف جسٹس کے بہت سے اعمال و اقوال پی ٹی آئی کے سیاسی حریفوں اور اسٹیبلیشمنت کی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کے مخالفوں و خالص غیر جانبدار مبصروں کو یہ رائے قائم کرنے کے لیے مجبور کر رہی ہے کہ جاوید ہاشمی صاحب سچے تهے. جو کچھ ہاشمی صاحب نے کہا تها وہ حرف بہ حرف پورا ہوتا جا رہا ہے.

میرے ذاتی خیال میں چیف جسٹس کی وجہ سے تحریک انصاف کو شدید سیاسی نقصانات اٹهانا پڑیں گے.
 

شاہد شاہ

محفلین
میرے ذاتی خیال میں چیف جسٹس کی وجہ سے تحریک انصاف کو شدید سیاسی نقصانات اٹهانا پڑیں گے
یہ بھی اچھا لطیفہ ہے۔ جب عدلیہ اور تحریک انصاف ایک ہی صفحہ پر ہیں تو ایسے میں پی ٹی آئی جیتے یا عدلیہ، کیا فرق پڑتا ہے؟ اسٹیبلشمنٹ کا خیال تھا کہ نواز شریف کی نا اہلی کے بعد قوم نون لیگ سے متنفر ہو جائے گی مگر یہاں الٹی گنگا بہتی ہے۔ اسی لئے اب عظمی کو فرنٹ فٹ پر آکر کھیلنا پڑ رہا ہے۔
 

شاہد شاہ

محفلین
B23_A36_E3-3_CAF-4_DA9-89_FF-_D2_BE053_CC4_F8.jpg
 

یاز

محفلین
ساتھ یہ بھی بتا دیں، کہ مینو میں کیا کچھ ہونا چاہیے، کتنے بندوں کے لیے کتنا کھانا بنایا جائے اور ڈیکوریشن اصلی پھولوں کی بہتر رہے گی یا مصنوعی؟
نیز یہ کہ رائتے میں ٹماٹر پیاز بھی ڈالنے ہیں یا فقط سفید زیرہ ہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top