عبدالقیوم چوہدری
محفلین
چیف جسٹس کے بہت سے اعمال و اقوال پی ٹی آئی کے سیاسی حریفوں اور اسٹیبلیشمنت کی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کے مخالفوں و خالص غیر جانبدار مبصروں کو یہ رائے قائم کرنے کے لیے مجبور کر رہی ہے کہ جاوید ہاشمی صاحب سچے تهے. جو کچھ ہاشمی صاحب نے کہا تها وہ حرف بہ حرف پورا ہوتا جا رہا ہے.یہ پیشی ریلوے کے معاملات پر تھی، یا عدلیہ پر ریمارکس کے بارے میں؟
میرے ذاتی خیال میں چیف جسٹس کی وجہ سے تحریک انصاف کو شدید سیاسی نقصانات اٹهانا پڑیں گے.