بادی النظر میں تو فوٹوشاپ ہی لگ رہی ہےسمجھ نہیں آئی۔۔۔ یہ سنجیدہ بات ہے یا پرمزاح؟
بادی النظر میں تو فوٹوشاپ ہی لگ رہی ہےسمجھ نہیں آئی۔۔۔ یہ سنجیدہ بات ہے یا پرمزاح؟
ہمارے چیف جسٹس صاحب تو ن لیگ کے لیے وہ ساس ثابت ہو رہے ہیں، جس کا کام بہو کے ہر کام میں نقطہ چینی ہے،عدالت نے پیمرا چیئرمین کے انتخاب کے لیے سرچ کمیٹی تشکیل دے دی۔
مریم اورنگزیب کو کمیٹی سے نکال دیا
کمیٹی میں سیکرٹری اطلاعات شامل
مریم اورنگزیب بیانات دینے میں مصروف ہوں گی: چیف جسٹس
ان کے لیے کمیٹی کے لئے وقت نکالنا ممکن نہیں ہوگا: چیف جسٹس
لالوپرشاد کانام لیا، میری معلومات غلط تھی: چیف جسٹس
طلعت حسین نے آسمان سر پر اٹھا لیا: چیف جسٹس
کیا یہ میڈیا کی ذمہ داری یے: چیف جسٹس
عدلیہ کے باہر عدلیہ مردہ باد کے نعرے لگے: چیف جسٹس
جس دن نااہلی کا فیصلہ آیا خواتین نے عدالت سے باہر عدلیہ مردہ باد کے نعرے لگائے: چیف جسٹس
بے چاری خواتین کو بطور شیلڈ استعمال کیا گیا: چیف جسٹس
مرد کی بچے بنیں خود سامنے آئیں: چیف جسٹس
اور ہاتھ میں گنڈاسہ بھی ہے۔ہمارے چیف جسٹس صاحب تو ن لیگ کے لیے وہ ساس ثابت ہو رہے ہیں، جس کا کام بہو کے ہر کام میں نقطہ چینی ہے،
یقین کریں کل سارا دن نیوز چینلز والو نے جتنا سر کھایا ہے گولی والی خبر چلا چلا کر، شام تک مجھے ویسے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ فلم باقاعدہ تیار کی گئی ہےاور ہاتھ میں گنڈاسہ بھی ہے۔
میڈیا والوں کا بس چلے تو ملک میں خانہ جنگی کا تاثر پیدا کر دیں تاکہ ان کی دوکان چلتی رہے۔یقین کریں کل سارا دن نیوز چینلز والو نے جتنا سر کھایا ہے گولی والی خبر چلا چلا کر، شام تک مجھے ویسے ہی اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ فلم باقاعدہ تیار کی گئی ہے
'بابا رحمتا' کے جلالی بیانات!عدالت نے پیمرا چیئرمین کے انتخاب کے لیے سرچ کمیٹی تشکیل دے دی۔