سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جان

محفلین
پاکستان میں ابھی بھی کچھ نہ کچھ سبسڈی مل رہی ہے تیل پر۔ حکومت انٹرنیشنل مارکیٹ میں 106 روپے کا خرید کر عوام کو 99 روپے تک دے رہی ہے۔ باقی کے 7 روپے کہاں سے پورے ہوں گے؟
Umar said, “a tax of Rs23.30 is being charged on petrol. The base price of petrol is Rs75.57 and the people are being charged Rs98.89. The prices are determined by Ogra.”
New tax amnesty scheme on the cards, says Umar
 
جاسم محمد

The Senate was informed today that oil prices in Pakistan are less in the region and the government is providing eight billion rupees subsidy on petroleum prices. Responding to a question during question hour, Minister for Petroleum and Natural Resources Ghulam Sarwar Khan said per liter prices of petrol and diesel in India are 144.20 and 129.65 rupees, while their rates in Pakistan are 92.83 and 106.57 rupees per liter. He said the government is trying to adjust petroleum prices in line with the international market
Govt providing Rs 8 bln subsidy on petroleum prices; Senate informed
 
اوپر والا بیان بھی قطعی میرا نہ ہے، وزیر خزانہ یقینا میں نہیں ہوں۔
 
جاسم محمد

محفلین
اوپر والا بیان بھی قطعی میرا نہ ہے، وزیر خزانہ یقینا میں نہیں ہوں۔
D3DmxL1U0AEMNmH.jpg

تحریک انصاف حکومت کو تو اس سبسڈی سے اچھا خاصا نقصان بھی ہوا ہے۔ پھر بھی عوام مطمئن نہیں اور حکومت کو گالیاں ہی دینی ہے تو دیتی رہے۔
PTI government has suffered Rs 96.6 billion net revenue loss to shield citizens from rising oil prices
 
محمد وارث

لائبریرین

واللہ کیا منطق ہے۔ ڈالر کو دو سو پر لے جائیے راتوں رات پٹرول کی قیمت پاکستان میں اعشاریہ پچاس ڈالر پر آجائے گی، خطے میں سب سے کم بلکہ بہت ہی کم، کیا ترقی ہے، اللہ اکبر!
 
جاسم محمد

محفلین
واللہ کیا منطق ہے۔ ڈالر کو دو سو پر لے جائیے راتوں رات پٹرول کی قیمت پاکستان میں اعشاریہ پچاس ڈالر پر آجائے گی، خطے میں سب سے کم بلکہ بہت ہی کم، کیا ترقی ہے، اللہ اکبر!
روپےکی اصل قیمت حکومت یا اسٹیٹ بینک آف پاکستان نہیں بلکہ اوپن مارکیٹ میں روپے کی طلب اور رسد طے کرتی ہے۔ پچھلی حکومت میں اسے مصنوعی (اسحاق ڈالر سبسڈی) طور پر کنٹرول کیا گیا تھا۔ جس کے نتائج نئی حکومت سمیت پوری عوام بھگت رہی ہے۔ تبدیلی انجوائے کریں :)
Speaking to Karachi Chamber of Commerce and Industry, Deputy Chairman Senate, Salim Mandviwala, stressed that the Ex-Finance minister Mr. Ishaq was warned not to artificially maintain the dollar-rupee exchange rate
Ignoring those warnings, the government continued to pump about 7 to 8 billion dollars in the market to keep stable the value of the dollar, he said

Keeping in view Ishaq Dar’s stance on the exchange rate, the deputy chairman attributed the rise in dollar to the outgoing government and went on to declare that when you hold the value of the dollar artificially to give a misleading picture of a vibrant economy, it would blow up at some point, the results of which we are seeing now
Ishaq Dar was warned about holding an artificial exchange rate: Deputy Chairman Senate
 
جاسم محمد

محفلین
دریا میں ڈوبے ہوئے ہیں!
یقیناً۔ اس کا متبادل حل بھی تجویز کریں۔ نئی حکومت اس مستقل اقتصادی بحران سے نکلنے کیلئے دو کام کر سکتی ہے:
  1. پچھلی حکومتوں کی طرح آئی ایم ایف اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے ڈھیر سارے مزید قرضے لے لے۔ جس سے وقتی (5 سال) کیلئے عوام کو مہنگائی سے ریلیف مل جائے گا
    یا
  2. کچھ سال لگاتار عوام کی گالیاں اور احتجاج برداشت کرے۔ اور یوں مستقل بنیادوں پر ملک کا اقتصادی و معاشی ڈھانچہ اتنا مضبوط کر دے کہ آئندہ بیرونی قرضوں کے چنگل سے ملک ہمیشہ ہمیشہ کیلئے آزاد ہو جائے۔
فی الحال حکومت دوسری آپشن پر چل رہی ہے۔ البتہ اگر عوام اور اسٹیبلشمنٹ نے ایک بار پھر بے صبری کا مظاہرہ کیا تو پچھلی حکومتوں کی طرح پہلی آپشن پر جانا پڑے گا۔ جس کی وجہ سے5 سال (2023) کے بعد بیرونی قرضہ 99 ارب ڈالر سے بڑھ کر 170ارب ڈالر ہو جائے گا اور عوام اسی طرح اگلی حکومت کو گالیاں دے رہی ہوگی جیسے 2013 میں دی تھیں ۔ اور 2019 میں دے رہی ہے :)
D3-EB-DZW0-AAWPKI.jpg

آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
واللہ کیا منطق ہے۔ ڈالر کو دو سو پر لے جائیے راتوں رات پٹرول کی قیمت پاکستان میں اعشاریہ پچاس ڈالر پر آجائے گی، خطے میں سب سے کم بلکہ بہت ہی کم، کیا ترقی ہے، اللہ اکبر!
اسحاق ڈالر کا آج کا انٹرویو: حکومت مجھے پاکستان کی معیشت کانٹریکٹ پر دے،میں اس ڈالر کو واپس 120 پر لے کر آتا ہوں ۔۔۔ : اسحاق ڈالر
رسی جل گئی ، بل نہیں گیا۔ :LOL:
 
جاسم محمد

محفلین
پاکستان کا واحد سیانا بندہ۔ :)
26 مارچ 2019:
یا سب سے آسان حل یہ ہے کہ آپکی جماعت کے فنانشل جینس اسحاق ڈالر کو برطانیہ سے واپس بلا لیتے ہیں۔ اور اسے اسد عمر کی جگہ لگا دیتے ہیں :)
3 اپریل 2019:
اسحاق ڈالر کا آج کا انٹرویو: حکومت مجھے پاکستان کی معیشت کانٹریکٹ پر دے،میں اس ڈالر کو واپس 120 پر لے کر آتا ہوں ۔۔۔ : اسحاق ڈالر
:) :) :)
 
جاسم محمد

محفلین
روپے کی قیمت گرنے اور عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کے بعد حکومت جتنی سبسڈی دے سکتی تھی وہ عوام کو مل رہی ہے۔ آپ کے ہی ٹویٹ میں بنگلہ دیش کی اوسط اِنکم پاکستان سے کم ہے مگر تیل کہیں زیادہ مہنگا مل رہا ہے۔ یعنی وہاں معیشت پاکستان سے کہیں بہتر ہونے کے باوجود سبسڈی پاکستان سے کم ہے۔
 
ابوعبید

محفلین
D3DmxL1U0AEMNmH.jpg

تحریک انصاف حکومت کو تو اس سبسڈی سے اچھا خاصا نقصان بھی ہوا ہے۔ پھر بھی عوام مطمئن نہیں اور حکومت کو گالیاں ہی دینی ہے تو دیتی رہے۔
PTI government has suffered Rs 96.6 billion net revenue loss to shield citizens from rising oil prices
سبحان اللہ ۔۔ بھائی ایسی لاجکس تو ن لیگ والے آپ سے زیادہ بہتر انداز سے دیتے تھے ۔ آپ تو جھوٹ بولنے میں بھی بالکل ہی گئے گذرے ہیں ۔ :)
واللہ کیا منطق ہے۔ ڈالر کو دو سو پر لے جائیے راتوں رات پٹرول کی قیمت پاکستان میں اعشاریہ پچاس ڈالر پر آجائے گی، خطے میں سب سے کم بلکہ بہت ہی کم، کیا ترقی ہے، اللہ اکبر!

وہی لطیفہ یاد آ رہا ہے کہ شیخ کے بیٹے سے گھر آ کر باپ سے کہا کہ ابا جی آج میں نے پورے دو سوروپے کی بچت کی ہے ۔
ابا : وہ کیسے
بیٹا : میں نے رکشے والے سے گھر تک کا کرایہ پوچھا اس نے 200 روپے بتایا ۔ میں پیدل ہی گھر آ گیا ۔ پورے دو سو روپے بچا لیے:D
ابا غصے میں تھپڑ مارتے ہوئے : ارے کم بخت ٹیکسی والے سے کرایہ پوچھا ہوتا تو پورے 500 روپے کی بچت ہو جاتی :ROFLMAO:
 
جاسم محمد

محفلین
سبحان اللہ ۔۔ بھائی ایسی لاجکس تو ن لیگ والے آپ سے زیادہ بہتر انداز سے دیتے تھے ۔ آپ تو جھوٹ بولنے میں بھی بالکل ہی گئے گذرے ہیں ۔ :)
بھائی تیل کی قیمت پاکستانی روپے میں زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے کیونکہ:
  • عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت (ڈالر میں) بڑھ گئی ہے
  • روپے کی قدر میں مندی کی وجہ سے ڈالر مہنگا ہوگیا ہے
اسے عرف عام میں دو دھاری تلوار کہتے ہیں :)

اب حکومت عوام کو ریلیف دینے کی خاطر سبسڈی بڑھا بھی دے (ٹیکس کم کردے) تب بھی آگے جا کر قومی خزانے کو مزید خسارہ ہی ہونا ہے۔ اس لئے عوام حکومت کو گالیاں دے کر فی الحال گزارہ کرے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top