ملک میں 40 سال یکے بعد دیگرے حکومتیں کرنے کے بعد موروثی معاشی مافیا کی کاکردگی:
- نواز شریف کرپشن کی سزا میں اندر، عارضی ضمانت پر رہا
- مریم نواز کرپشن اور جعل سازی کی سزا میں اندر، عارضی ضمانت پر رہا
- حسن اور حسین نواز اشتہاری ولندن مفرور
- اسحاق ڈار اشتہاری و لندن مفرور
- شہباز شریف متعدد کرپشن کیسز میں نیب کو مطلب، عارضی اسٹے پر لندن مفرور
- حمزہ شہباز متعدد کرپشن کیسز میں نیب کو مطلوب، عارضی اسٹے پر تہہ خانے میں بند
- سلمان شہباز اشتہاری، لندن مفرور
- شہباز خاندان کے دیگر اہل خانہ بھی آجکل نیب کو کرپشن کیسز میں مطلوب ہیں لیکن خواتین ہونے کی وجہ سے ڈھیل دی جارہی ہے
- آصف زرداری متعدد کرپشن کیسز میں نیب کو مطلوب، قبل از گرفتاری اسٹے پر
- فریال تالپور متعدد کرپشن کیسز میں نیب کو مطلوب، قبل از گرفتاری اسٹے پر
اب سادہ لوح عوام کو کیا بیچیں؟
- عمران خان نشئی ہے
- علیمہ خان نے سلائی مشین سے بیرون ملک جائیدادیں بنا لی
- پشاور جنگلہ بس اسٹیشن میں پائپ نصب ہے
- عثمان بزدار سے پنجاب سنبھالا نہیں جا رہا
- اسد عمر سے معیشت کنٹرول نہیں ہو رہی
یعنی اپنی 40 سالہ موروثی سیاست کا عبرت ناک انجام نظر نہیں آ رہا ۔ اور تحریک انصاف کے پہلے 8 ماہ پر تنقید کرتے ہیں۔ کوئی شرم و حیا؟