جاسم محمد
محفلین
ڈکٹیٹرز نے امریکہ کی چاکری کی، آئین توڑا، ملک توڑا، دہشتگردی کا تحفہ دیا۔ڈکٹیٹرز تو ہمیں وہ تحفے دے گئے ہیں جن سے معیشت کمزور سے کمزور تر ہوتی چلی گئی، دہشتگردی کا تحفہ، طالبان کا تحفہ، لاپتہ افراد کا تحفہ اور سب سے بڑا بنگلہ دیش کا تحفہ، پشتون تحفظ مومنٹ کا تحفہ، بلوچستان لبریشن تحریک کا تحفہ اور آئین پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کا تحفہ!
اور انہی ڈکٹیٹرز نے ملک کے وسیع ترین ڈیمز بنائے، صنعتی انقلاب برپا کیا،میڈیا کو آزاد کیا اور میڈیا ٹیلی کمیونیکشن انڈسٹری کی بنیاد رکھی۔
آج اسی آزاد میڈیا پر بیٹھ کر لفافے ڈکٹیٹرز کے خلاف بک بک کرتے ہیں