عبدالصمد پی ایم
محفلین
بنا دو اس کا نیتا بھائیوںمیں نے اس کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہوا ہے اور تم اس کے ساتھ چین جا رہے ہو، جا۔۔۔ اج تو تیری میری کُٹی آ۔
بنا دو اس کا نیتا بھائیوںمیں نے اس کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہوا ہے اور تم اس کے ساتھ چین جا رہے ہو، جا۔۔۔ اج تو تیری میری کُٹی آ۔
کیوں کیا نواز شریف اور افواج پاکستانآپ کے اس مکالمہ پر بعض حضرات نے نواز شریف اور افواج پاکستان کا مذاق بنایا وہ ٹھیک نہیں۔
100 فیصد متفقعبدالقیوم چودھری صاحب بات آپ کی بجا ہے لیکن کسی بھی ملک کے لوگوں کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنے ملک کے حکام کا اور ان کی افواج کا مذاق بنائیں، سیاسی چٹکلے پیش کرنا ٹھیک ہے لیکن اپنے ملک کے سیاسی قائدین کا مذاق ٹھیک نہیں۔ آپ کے اس مکالمہ پر بعض حضرات نے نواز شریف اور افواج پاکستان کا مذاق بنایا وہ ٹھیک نہیں۔
جمہوریت میں کوئی بھی تنقید و تضحیک سے مبرا نہیں ہوتا۔ اداروں کا تقدس اور توہین عدالت جیسے مضحکہ خیز قوانین صرف پاکستانی جمہوریت میں ہی ہیں100 فیصد متفق
مبشر زیدی صاحب کا کیا ہوا؟ وہ بھی آزادئ اظہار کے بہت بڑے علم بردار ہیں۔ لیکن شاید وائس آف امریکہ نہیں ہے۔جمہوریت میں کوئی بھی تنقید و تضحیک سے مبرا نہیں ہوتا۔ اداروں کا تقدس اور توہین عدالت جیسے مضحکہ خیز قوانین صرف پاکستانی جمہوریت میں ہی ہیں
اور وہ بھی زندہ و جاویدکے پی کے : میرے پاس بی آر ٹی ہے ، سوات موٹر وے ہے ، 350 پن بجلی پلانٹ ہیں ، صحت کارڈ ہے ۔ تمہارے پاس کیا ہے ؟
سندھ: میرے پاس بھٹو ہے
صرف ایک سچا پاکستانی ۔ عشق ہے اپنے ملک سےچودھری صاب یوتھئے نے!
پنجاب: میرے پاس بھیڑوں کا مالک (بُز دار) ہے!کے پی کے : میرے پاس بی آر ٹی ہے ، سوات موٹر وے ہے ، 350 پن بجلی پلانٹ ہیں ، صحت کارڈ ہے ۔ تمہارے پاس کیا ہے ؟
سندھ: میرے پاس بھٹو ہے