سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
تمام اختلافات سے قطع نظر ان بچوں نے عرصے بعد خوشیاں دیکھی ہیں ۔ اللہ بختاور کو خوش و خرم اورشاد و آباد رکھے ۔ آمین ۔
بےنظیر اس ملک کی ایک باوقار لیڈر تھیں ۔ (مریم نواز کے پھکڑ پن کو دیکھ کر تو اور ان کی قدر ہوتی ہے۔) لگتا تھا کہ اس بار وہ ملک کے لیئے کچھ کرنے کے عزم سے آئی تھیں پر قسمت کو منظور نہ تھا ۔ اللہ ان کو ہدایت دے کہ کم از کم سندھ کے لوگوں کے لئے کچھ کر جائیں ۔
پاکتان کے سیاست دان باوقار بھی ہوتے ہیں؟
 

جاسم محمد

محفلین
اسحاق ڈالر کے بی بی سی کو انٹرویو کے بعد دنیا بھر کے پٹواریوں کی ذہنی حالت
F8270-EFF-DC04-4210-9-EEF-C735-BEDD064-D.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
'اسحاق ڈار صاحب۔۔۔ جو آپ کے ساتھ اس انٹرویو میں ہوا۔۔۔'
منگل 1 د سمبر 2020 20:56
945561-2033901940.jpg

اسحاق ڈار کے انٹرویو پر مختلف تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ فائل فوٹو: ا ے ایف پی
پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایک بار پھر مقامی ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں ہیں لیکن اس بار نیب کے کیسز نہیں بلکہ بی بی سی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو کی وجہ سے تقنید کی زد میں ہیں۔
اسحاق ڈار کے ہارڈ ٹاک شو میں دیے گئے انٹرویو میں جوابات پر سوشل میڈیا پر صحافیوں اور حکومتی عہدیداروں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔
صحافی غریدہ فاروقی کا کہنا ہے کہ، 'وہ لوگ جنہیں بی بی سی کی ایک 'مجرم' کے انٹرویو نشر کرنے پر مذمت کرنی چاہیے تھی، اس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ کتنا دہرا معیار ہے؟'

پاکستان تحریک انصاف کے سینٹر فیصل جاوید نے اسحاق ڈار کے انٹرویو پر تبصرہ کرتے ہوئے عمران خان کی پارلیمنٹ میں تقریر کی ایک کلپ شئیر کی جس میں وزیر اعظم کہہ رہے ہیں کہ، 'اسحاق ڈار کو دیکھیں، ایسا لگتا ہے کہ ان کے باپ کی سائیکل کی دکان نہیں تھی بلکہ مے فیئر میں مرسیڈیز کا شوروم تھا۔۔۔

'اسحاق ڈار صاحب۔۔۔ جو آپ کے ساتھ اس انٹرویو میں ہوا۔۔۔'

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top