تو پھر تین ماہ سے احتجاج کس کے خلاف کر رہے تھے؟ احتجاج عمران خان کو لانے والوں کے خلاف نہیں تھا تو کس کے خلاف تھا؟یہ تو مولانا پہلے دن سے کہہ رہے ہیں۔۔
پٹواری کی لاہور میٹرو میں بیٹھ کر پشاور میٹرو پر تنقید
تو اب کیا ہے ۔۔۔؟؟اب کیا جمہوری انقلابی مارشل لا کا انتظار کر رہے ہیں؟
ہائبرڈ رجیم ہے۔ مارشل لا میں براہ راست فوج کی حکومت ہوتی ہے۔تو اب کیا ہے ۔۔۔؟؟
بزدل لندن میں بیٹھ کر انقلاب لاتے ہیں ۔
آج مولانا یو ٹرنز کے فضائل پر ایک سیر حاصل بیان دیں گے ۔ ہاہاہا
اس تصویر میں صرف بانیان پاکستان ہی مطمئن نظر آ رہے ہیںآج مولانا یو ٹرنز کے فضائل پر ایک سیر حاصل بیان دیں گے ۔ ہاہاہا
آج مولانا یو ٹرنز کے فضائل پر ایک سیر حاصل بیان دیں گے ۔ ہاہاہا
کیا فائدہ ہوا ۔ رسوائی مقدر بنی آخر ۔