جاسم محمد
محفلین
فوج بلوانے پر لفافوں کو آگ لگ چکی ہے
فوج بلوانے پر لفافوں کو آگ لگ چکی ہے
فوج بلوانے پر لفافوں کو آگ لگ چکی ہے
برنس روڈ کا حال تو بہت برا ہے۔ جب سے سندھ حکومت نے بعد مغرب اس روڈ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بند کیا ہے۔جب سے اس علاقے کے مقیم رُل گئے ہیں۔
عام سندھیوں کو تو اپنی کوئی فکر نہیں ہے۔ کیا ملک کی اشرافیہ بھی بھٹو کے نشہ میں دھت ہے؟بس سندھ حکومت کو حرام کھلاؤ اور جو چاہے کرو۔
مبارک ہو جاسم صاحب، مریم نواز شریف نے آپ کی حکومت کو "حکومت" بھی مان لیا، "سیاسی" بھی مان لیا، اور پانچ سال پورے کرنے کی گارنٹی بھی دے دی، اللہ اللہ!
ڈیل تو ہوئی ہے۔ ایسے ہی نہیں جنرل باجوہ پر سب جمہوری انقلابیوں کو پیار آرہامبارک ہو جاسم صاحب، مریم نواز شریف نے آپ کی حکومت کو "حکومت" بھی مان لیا، "سیاسی" بھی مان لیا، اور پانچ سال پورے کرنے کی گارنٹی بھی دے دی، اللہ اللہ!
سیاسی حکومت 5 سال پورے کرے، گرانا 2؍ منٹ کا کام، مریم نواز
اور اس پر پی ٹی آئی تو کیا جواب دیتی، پی پی نے بہرحال دے دیا!
ن لیگ بتائے پانچ سال پورے کرانے کی گارنٹی کس نے کس کو دی؟ چوہدری منظور، مریم نواز کے انٹرویو پر ردعمل
کب سکھانے کا ارادہ ہے؟ٹرولنگ کورس میں سکھاؤں گا جلد
آج سے شروع ہو جائیں۔ میری پوسٹس کا بغور مطالعہ کریںکب سکھانے کا ارادہ ہے؟
فیصلہ کیا ہے کہ زرعی شعبے کی سربراہی میں خود کروں گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
یااللہ! پاکستان کی زراعت پر رحم فرما!
پاکستان میں عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا اس لئے لندن بھاگا۔ اب کیا خیال ہے؟فیصلہ کیا ہے کہ زرعی شعبے کی سربراہی میں خود کروں گا، وزیراعظم - Pakistan - Dawn News
یااللہ! پاکستان کی زراعت پر رحم فرما!