محب علوی
مدیر
ماوراء نے کہا:یہاں سب نیک ہی ہیں۔۔۔ اور سب نیک کام ہی کر رہے ہیں۔۔
ہاں البتہ ایک بندے پر مجھے شک ہے۔۔۔وہ آپ کو شاید ووٹ دے جائے۔۔۔
کون ہے جلدی بتاؤ میں دستی ملتا ہوں اس سے
ماوراء نے کہا:یہاں سب نیک ہی ہیں۔۔۔ اور سب نیک کام ہی کر رہے ہیں۔۔
ہاں البتہ ایک بندے پر مجھے شک ہے۔۔۔وہ آپ کو شاید ووٹ دے جائے۔۔۔
افتخار راجہ نے کہا:لو جی میں نے ادھر باقاعدہ رائے شماری قائم کردی ہے اور ہو جاؤ شروع اب آپ لوگ۔
نبیل نے کہا:یہ کیا ہو رہا ہے بھئی۔۔ یہ لوگ کہاں سے محب علوی کو ووت دینے کے لیے ٹپک پڑ رہے ہیں۔ ویسے سب نئے آنے والوں کو خوش آمدید۔ محب علوی اگر دھاندلی ثابت ہوگئی تو الیکشن کالعدم قرار دے دیا جائے گا۔ ہمم۔۔ دیکھنا پڑے گا کہ کہیں محب علوی ہی تو مختلف ناموں سے اپنے آپ کو ووٹ نہیں ڈال رہے ۔ ماوراء آپ جوابی اقدام کریں۔ اب آپ کے دوستوں کی باری ہے ووٹ ڈالنے کی۔
بوچھی نے کہا:مجھے بھی یہی لگتا ہے اپنے آپکو سیانا ثابت کرنے کو اپنی طرف سے سیانپ کی گئی ہے ۔
اک ہی وقت میں اک ساتھ کیسے ؟ اور اگر واقعی محب کے دوست ہیں تو محب سمیت ذرا اک ہی وقت ایک ساتھ آکے سب کے سب ذرا یہاں گپ شپ تو لگایہں
میں دیکھ رہی ہوں اک آف ہوتا ہے تو اسکے بعد دوسرا نک آن ہو جاتا ہے
پس ثابت ہوا ماورہ ہی سیانی ٹہری ،