سیانا کون ہے محب یا ماورا

سیانا کون ہے

  • Total voters
    53
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نبیل

تکنیکی معاون
ماشاءاللہ یہاں تو واقعی صاف شفاف اور منصفانہ انتخابات ہورہے ہیں۔۔ ہم ایسے ہی شکوک و شبہات میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ :p
 
فیصل عظیم نے کہا:
ارے بھائی محب علوی یہ کیسی بے وقوفی ہے
کہ تم نے ماورا کو جان کر جانا نہیں اب تک

محب جی لگتا ہے کہ آپ کو محسوس نہیں ہوا ۔ اگر ہوا ہوتا تو میری بہن کے متعلق ایسی رائے شماری کبھی نہ کراتے ۔ اور ہمیشہ ویسا نہیں ہوتا جیسا نظر آتا ہے ذرا اپنی نظر کو وسعت دیجئے اور ظاہر کے پیچھے دیکھنے کی جسارت کیجئے ۔ دیکھنا کیسا باطن نور سے بھر جاتا ہے ۔

ماشاءللہ آپ کی کمی تھی آپ بھی آکر شوق پورا کر لیں اور کیوں نہ کریں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کو کس کا دل نہیں کرتا۔ کوئی اور پندونصائح رہ گئی ہو تو وہ بھی کر لو بھائی، اب جب اوکھلوں میں سر دے ہی دیا ہے تو موسلوں سے کیا ڈرنا۔
فیصل یار تم سے یہ امید نہ تھی مگر وہ امید ہی کیا جو پوری ہوجائے سو یہ بھی نہ ہوئی۔ مجھے باطن میں جھانکنے کا مشورہ دیتے ہوئے خود کیوں اسے بھول گئے۔ کاش تم نے شروع سے پوسٹس پڑھی ہوتی تو تمہیں اندازہ ہوتا کہ اس کا مقصد صرف ایک خیالی الیکشن کا انعقاد تھا جس میں باقی سب حصہ لے کر اپنے اپنے امیدواروں کی ہمت افزائی کر سکیں اور کچھ نوک جھونک اور سیاسی مرچ مصالحہ شامل ہو سکے۔ کیا تمہیں واقعی لگتا ہے کہ میں نے یہ پوسٹ سنجیدگی سے کی ہے ، مانا کہ ابھی سیانا ہونا مسلم نہیں ہوا مگر اتنا نادان تو نہیں پھر بھی۔ اس کا مقصد صرف اور صرف تفریح اور مزاح تھا۔ اس میں دو فریق ہیں میں اور ماورا اور دونوں کی رضامندی سے یہ تھریڈ شروع ہوا ہے اور ہم دونوں میں یہ نوک جھونک شروع سے چل رہی ہے۔ جہاں تک ماورا کا تعلق ہے میرا ماننا ہے کہ وہ بہت ہنس مکھ، شائستہ، سلیقہ مند ، مزاح کابہت اچھا ذوق رکھتی ہے اور مدد کرنے کا جذبہ بدرجہ اتم اس میں موجود ہے۔ میرا خیال میں سب اتنا تو سمجھتے ہیں کہ پولنگ سے کوئی سیانا نہ آج تک ہوا ہے نا ہو گا۔ میں نیا ممبر ہوں بجائے میری حوصلہ افزائی کہ مجھ پر مسلسل تنقید ہی کی جا رہی ہے وہ تو میں ہوں کچھ مستقل مزاج ورنہ کب کا دل چھوڑ چکا ہوتا :wink:
کسی ایک پرانے ممبر نے مجھے ووٹ نہیں دیا کم از کم بندہ حوصلہ افزائی کے لیے ہی ووٹ دے دیتاہے کہ مقابلہ دلچسپ ہو جائے مگر نہیں جی سب کو مجھے موردِالزام ٹھرانے کے شوق سے فرصت ملے تو کوئی کچھ اور سوچے نہ۔ میں تو اپنا فورم سمجھ کر پوسٹس کرتا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ میں بھی آپ لوگوں کے لئے غیر نہیں مگر اس پوسٹ سے کم ازکم میری یہ غلط فہمی تو دور ہو گئی ورنہ مجھے دوستوں اور رشتہ داروں سے ووٹ ڈالنے کا نہ کہنا پڑتا۔ اب بھی اگر آپ سب لوگوں کو اعتراز ہے تو میں دستبردار ہو جاتا ہوں گو کہ کانٹے دار مقابلہ جاری ہے اور میرے جیتنے کے امکانات روزِروشن کی طرح عیاں ہیں :D
 
فریب

محفلین
ارے واہ محب صاحب کیا زوردار سیاسی بیان دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ مزا آ گیا۔۔۔۔۔۔ ماوراء sis کہاں‌ہو آپ جلدی آؤ اور آپ بھی ایک عدد سیاسی بیان جواب میں‌ post کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فریب

محفلین
ابھی تک تو آپ کامیاب ہو بعد کا پتہ نہیں مگر جلدی سے ایک سیاسی بیان دے ڈالیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محب صاحب کے بیان کے جواب میں
 
ماوراء

محفلین
فیصل عظیم نے کہا:
ارے بھائی محب علوی یہ کیسی بے وقوفی ہے
کہ تم نے ماورا کو جان کر جانا نہیں اب تک

محب جی لگتا ہے کہ آپ کو محسوس نہیں ہوا ۔ اگر ہوا ہوتا تو میری بہن کے متعلق ایسی رائے شماری کبھی نہ کراتے ۔ اور ہمیشہ ویسا نہیں ہوتا جیسا نظر آتا ہے ذرا اپنی نظر کو وسعت دیجئے اور ظاہر کے پیچھے دیکھنے کی جسارت کیجئے ۔ دیکھنا کیسا باطن نور سے بھر جاتا ہے ۔

واہ واہ۔۔اب محب۔۔ذرا سوچیں کہ۔۔اتنے سیانے بھائی کی بہن کیسے نا سیانی ہو۔۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
فریب نے کہا:
ابھی تک تو آپ کامیاب ہو بعد کا پتہ نہیں مگر جلدی سے ایک سیاسی بیان دے ڈالیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محب صاحب کے بیان کے جواب میں
نہیں۔۔۔میں سیاسی بیان کیسے ڈال سکتی ہوں۔۔۔ :( جنہوں نے میرے حق میں ووٹ ڈالا ہے۔۔ان کا ہی بہت شکریہ۔۔۔
باقی اللہ مالک ہے۔۔۔ویسے بھی مجھی جھوٹی شہرت بالکل پسند نہیں ہے۔۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
ویسے تو میں ہی سب سے زیادہ سیانا ھوں
مگر اب آپ لوگوں نے 3rd اپشن ہی نہیں دیا ‘چلو خیر پھر کبھی سہی۔۔۔۔۔
میرا ووٹ ماوراء ک حق میں جاتا ہے
oh..شکر ہے۔۔۔ :wink:

آپ کا تو سب کو ہی پتہ ہے۔۔کہ آپ جیسا کوئی نہیں ہے۔۔۔ :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
فیصل عظیم نے کہا:
ارے بھائی محب علوی یہ کیسی بے وقوفی ہے
کہ تم نے ماورا کو جان کر جانا نہیں اب تک

محب جی لگتا ہے کہ آپ کو محسوس نہیں ہوا ۔ اگر ہوا ہوتا تو میری بہن کے متعلق ایسی رائے شماری کبھی نہ کراتے ۔ اور ہمیشہ ویسا نہیں ہوتا جیسا نظر آتا ہے ذرا اپنی نظر کو وسعت دیجئے اور ظاہر کے پیچھے دیکھنے کی جسارت کیجئے ۔ دیکھنا کیسا باطن نور سے بھر جاتا ہے ۔

ماشاءللہ آپ کی کمی تھی آپ بھی آکر شوق پورا کر لیں اور کیوں نہ کریں بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کو کس کا دل نہیں کرتا۔ کوئی اور پندونصائح رہ گئی ہو تو وہ بھی کر لو بھائی، اب جب اوکھلوں میں سر دے ہی دیا ہے تو موسلوں سے کیا ڈرنا۔
فیصل یار تم سے یہ امید نہ تھی مگر وہ امید ہی کیا جو پوری ہوجائے سو یہ بھی نہ ہوئی۔ مجھے باطن میں جھانکنے کا مشورہ دیتے ہوئے خود کیوں اسے بھول گئے۔ کاش تم نے شروع سے پوسٹس پڑھی ہوتی تو تمہیں اندازہ ہوتا کہ اس کا مقصد صرف ایک خیالی الیکشن کا انعقاد تھا جس میں باقی سب حصہ لے کر اپنے اپنے امیدواروں کی ہمت افزائی کر سکیں اور کچھ نوک جھونک اور سیاسی مرچ مصالحہ شامل ہو سکے۔ کیا تمہیں واقعی لگتا ہے کہ میں نے یہ پوسٹ سنجیدگی سے کی ہے ، مانا کہ ابھی سیانا ہونا مسلم نہیں ہوا مگر اتنا نادان تو نہیں پھر بھی۔ اس کا مقصد صرف اور صرف تفریح اور مزاح تھا۔ اس میں دو فریق ہیں میں اور ماورا اور دونوں کی رضامندی سے یہ تھریڈ شروع ہوا ہے اور ہم دونوں میں یہ نوک جھونک شروع سے چل رہی ہے۔ جہاں تک ماورا کا تعلق ہے میرا ماننا ہے کہ وہ بہت ہنس مکھ، شائستہ، سلیقہ مند ، مزاح کابہت اچھا ذوق رکھتی ہے اور مدد کرنے کا جذبہ بدرجہ اتم اس میں موجود ہے۔ میرا خیال میں سب اتنا تو سمجھتے ہیں کہ پولنگ سے کوئی سیانا نہ آج تک ہوا ہے نا ہو گا۔ میں نیا ممبر ہوں بجائے میری حوصلہ افزائی کہ مجھ پر مسلسل تنقید ہی کی جا رہی ہے وہ تو میں ہوں کچھ مستقل مزاج ورنہ کب کا دل چھوڑ چکا ہوتا :wink:
کسی ایک پرانے ممبر نے مجھے ووٹ نہیں دیا کم از کم بندہ حوصلہ افزائی کے لیے ہی ووٹ دے دیتاہے کہ مقابلہ دلچسپ ہو جائے مگر نہیں جی سب کو مجھے موردِالزام ٹھرانے کے شوق سے فرصت ملے تو کوئی کچھ اور سوچے نہ۔ میں تو اپنا فورم سمجھ کر پوسٹس کرتا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ میں بھی آپ لوگوں کے لئے غیر نہیں مگر اس پوسٹ سے کم ازکم میری یہ غلط فہمی تو دور ہو گئی ورنہ مجھے دوستوں اور رشتہ داروں سے ووٹ ڈالنے کا نہ کہنا پڑتا۔ اب بھی اگر آپ سب لوگوں کو اعتراز ہے تو میں دستبردار ہو جاتا ہوں گو کہ کانٹے دار مقابلہ جاری ہے اور میرے جیتنے کے امکانات روزِروشن کی طرح عیاں ہیں :D

جی جی۔۔۔یہ سب تو ٹھیک ہے۔۔۔لیکن آپ کو اتنا :roll: سنجیدہ ہونے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ :p اور اتنا بڑا رپلے کرنے کی۔۔ :D

حالانکہ آپ خود ہی کہہ رہے ہیں۔۔“میرا خیال میں سب اتنا تو سمجھتے ہیں کہ پولنگ سے کوئی سیانا نہ آج تک ہوا ہے نا ہو گا“
ویسے یہ الفاظ اس لیے تو نہیں کہے۔۔کہ ہارنے کے بعد شرمندگی نہ ہو۔۔۔ :p

اور ایک اور بات مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔۔۔کہ آپ سب کو تم تم کہہ کر کیوں پکارتے ہیں۔۔:( :roll:
 
فریب

محفلین
ارے دھوکہ کھا گئی نا آپ محب بھائی سنجیدہ نہیں ہیں یہ تو ان کا سیاسی بیان تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
اچھا۔۔۔ :? اب اس بات سے اندازہ لگا لو کہ میں کتنی سیانی ہوں۔۔۔ :p :wink:

میں بھی ایک اور نک سے آ جاؤں کیا۔۔؟؟ :wink:
 
ماوراء نے کہا:

جی نہیں ہاروں گا میں تو نہ
اس لئے کہ جن کو میں تم کہتا ہوں وہ تقریبا میرے ہم عمر ہیں اور ان سے بے تکلف ہو جاتا ہوں تو مجھ سے آپ نہیں کہا جاتا۔ :wink:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top