قرۃالعین اعوان
لائبریرین
بالکل ویسے میں نے روٹی پکانا ، نکاح کے بعد سیکھا تھا
بالکل ویسے میں نے روٹی پکانا ، نکاح کے بعد سیکھا تھا
ہاں بالکل ایک عام سی بات ہے یہاں میڈ رکھنا
اور تقریبا زیادہ تر گھر میں رکھی جاتی ہیں
میرے گھر میں کبھی نہیں رہیں کیونکہ پہلے دادی کو اور پھر امی کو پسند نہیں تھا میڈ کا کام
پھر مجھے بھی ایسی ہی عادت ہوئی
کہ میں خود سب کام کرتی ہوں
بہت خوب!
پھر تو شاباشی ہے تمہارے لیئے
ہمممممم یہ بھی ایک مشکل ہے ۔ پر یہاں ایسا نہیں ہے اور اگر پھر بھی کام نا ہوا تو؟جاب ہٹا کیسے دوں بھیا۔۔ اس کے بغیر تو گزارا نہیں ہو سکتا ناں۔۔
میری امی بھی بالکل اسی طرح ہیں کہ بس کام کام اور کامتھینک یو عینی۔۔
ماما بالکل بھی یوز ٹو نہیں کام کرنے کی۔۔ کیونکہ وہاں انہوں نے کبھی کیا ہی نہیں تھا۔ اور ابھی ریسنٹلی یہاں موو ہوئے ہیں۔۔ تو اس لیے میرے لیے تھوڑا سا ٹف ہوجاتا ہے۔۔ لیکن اب فیل نہیں ہوتا کیونکہ آئی ایم یوز ٹو۔۔ بیکاز میں نے اپنی امی کو بھی ہمیشہ ایسے ہی نان اسٹاپ کام کرتے دیکھا ہے۔۔
میں بھی سیکھ رہا ہوں ویسے میں 20 ڈشیں بنا لیتا ہوںبالکل ویسے میں نے روٹی پکانا ، نکاح کے بعد سیکھا تھا
کون سا کام نا ہو تو بھیاہممم ممم یہ بھی ایک مشکل ہے ۔ پر یہاں ایسا نہیں ہے اور اگر پھر بھی کام نا ہوا تو؟
میری امی بھی بالکل اسی طرح ہیں کہ بس کام کام اور کام
اچھی بات ہے نا کہ پہلے سے عادت ہے جنہیں عادت نہ ہو پھر مشکل ہوجاتا ہے
گڈگرل!
سچ بھیا؟میں بھی سیکھ رہا ہوں ویسے میں 20 ڈشیں بنا لیتا ہوں
سبزیاں دالیں گوشت مرغی سویٹ ڈشز بلا بلا ہر چیز تو بنا لیتا ہوں پر خآص ڈشیں جیسے نہاری پائے حلیم نہیں آتی مجھے بنانیسچ بھیا؟
کون کون سی؟
واہ آپ تو بہت سگھڑ ہوئےسبزیاں دالیں گوشت مرغی سویٹ ڈشز بلا بلا ہر چیز تو بنا لیتا ہوں پر خآص ڈشیں جیسے نہاری پائے حلیم نہیں آتی مجھے بنانی
ارے بھئی گھر کا سارا کام ۔ ایسا نا ہو ٹی وی نیٹ اور سونا ہی لائف بن جائے مہارانی کیکون سا کام نا ہو تو بھیا
یہ مشکل ہیں اور میں سیکھ نہیں سکتا اسانی سے کون سکھائے گاواہ آپ تو بہت سگھڑ ہوئے
تو یہ بھی سیکھ لیں بھیا کونسا مشکل ہے
اچھا چلیں پھر بھابھی کو تو آتی ہوں گی کوئی مسئلہ نہییہ مشکل ہیں اور میں سیکھ نہیں سکتا اسانی سے کون سکھائے گا
ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا بھیا۔۔ شادی کے بعد تو اپنے سے وابستہ لوگوں کے کام کرنا بہت اچھا لگتا ہے۔۔ ہی ہی ہی۔۔ سچی میں تیمور مجھے اکثر کہتے ہیں کہ میں نے ان کی عادتیں خراب کر دی ہیں۔۔ کچھ بھی نہیں کرنے دیتی ان کو۔۔ شادی سے پہلے وہ اکیلے رہتے تھے ناں ان کے ماما بابا پاکستان میں ہوتے تھے تو سب کام وہ خود کرتے تھےارے بھئی گھر کا سارا کام ۔ ایسا نا ہو ٹی وی نیٹ اور سونا ہی لائف بن جائے مہارانی کی
بھابھی اور کونیہ مشکل ہیں اور میں سیکھ نہیں سکتا اسانی سے کون سکھائے گا
نہیں اسے مجھ سے کم ڈشیں بنانی آتی ہیں اف بھگوان کیسے سسرال میں جا رہا ہوں میں ہم دونوں مل کر کوئی حل نکالیں گے ویسے بھی اکیلے بور ہوں گے اتنی دور پاکستان سےاچھا چلیں پھر بھابھی کو تو آتی ہوں گی کوئی مسئلہ نہی
ن
بھیا وہ سیکھ لیں گی سب کر لیں گی انشاءاللہ کوئی مسئلہ ہی نہیں ہےنہیں اسے مجھ سے کم ڈشیں بنانی آتی ہیں اف بھگوان کیسے سسرال میں جا رہا ہوں میں ہم دونوں مل کر کوئی حل نکالیں گے ویسے بھی اکیلے بور ہوں گے اتنی دور پاکستان سے
مذاق کر رہا تھا بھئی ویسے مجھے بھی اکیلے رہ رہ کر اپنا سب کچھ کرنا آ گیا ہے کھانا بنانا گھر صاف رکھنا شاپنگ کرنا اور سب کچھ میں خود کرتا ہوں ۔بھیا وہ سیکھ لیں گی سب کر لیں گی انشاءاللہ کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
نہیں اسے مجھ سے کم ڈشیں بنانی آتی ہیں اف بھگوان کیسے سسرال میں جا رہا ہوں میں ہم دونوں مل کر کوئی حل نکالیں گے ویسے بھی اکیلے بور ہوں گے اتنی دور پاکستان سے
گڈ بوائے بھیامذاق کر رہا تھا بھئی ویسے مجھے بھی اکیلے رہ رہ کر اپنا سب کچھ کرنا آ گیا ہے کھانا بنانا گھر صاف رکھنا شاپنگ کرنا اور سب کچھ میں خود کرتا ہوں ۔