سید عمران
محفلین
یہ کرامت کب ظہور ہذیر ہوئی!!!اتنی تو خاطر کرتے ہیں کھانا کھلانے کے بعد چائے تو پلائی تھی ہمارے بھیا نے ہمیں سب بتایا ہے آجکل ہمارے دوسرے بھیا کہاں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔
یہ کرامت کب ظہور ہذیر ہوئی!!!اتنی تو خاطر کرتے ہیں کھانا کھلانے کے بعد چائے تو پلائی تھی ہمارے بھیا نے ہمیں سب بتایا ہے آجکل ہمارے دوسرے بھیا کہاں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔
گرمی میں تو ہوا اچھی ہے نا۔۔۔ نہیں؟جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے ۔
اچھا!!!عمران بھائی، بدگمانی گناہ ہے ۔ ہاں
ہم کیوں کرنے لگے خودکش حملہ۔۔۔ عاجزانہ حملہ کہہ سکتی ہیں۔خود کش حملہ ؟؟
گزشتہ رات کی ملاقاتیہ کرامت کب ظہور ہذیر ہوئی!!!
دبا کے دیا نا چھکا!!!
اور اگر وہ خود ہی آ جائیں تو ٹھیک؟ہمارے بھائیوں کو اس زنانی آگ میں گھسیٹنے کی کوشش بھی نہ کریں!!!
ایک وقت وہ بھی تھا جب غیر مسلم ہمارے مسلمان تاجروں کی دیانت صداقت کو دیکھ کر مسلمان ہو جایا کرتے تھےبہت بہتر ین ۔۔۔۔ہم بھول گئے کہ جیسے نماز دین ہےزکٰوۃ دین ہے حج دین ہے روزہ دین ہے اسی طرح اخلاق بھی دین ہے ۔۔۔۔کسی کی غیبت نہ کی جائے تہمت نہ لگائی جائے !!!!!جسطرح نماز،روزہ ،حج ،زکوٰۃ اسی طرح اخلاقیات بھی لازم ہے !!!!اس معاشرتی بیماری ہر وقت کے غصے نے ہمیں قوم سے ایک بے ہنگم ہجوم میں تبدیل ہوگئے ہیں مالک رحم فرمائے آمین !!!!!
سب سے زیادہ دکھ تو اُن علماء پہ ہے جن کو عجزو انکساری کا پیکر ہونا چاہیے وہ اپنے علم کے غرور میں ڈوبے ہیں جسکا بڑا افسوس ہوتا ہے ۔۔۔۔
گر نہ داری از محمدﷺ رنگ و بو
از زبان خود میسا لا نام او
یعنی اگر تمہاری سیرت و کردار ، اخلاق و اطوار اپنے نبی کریم کے رنگ و بو سے بہرہ ور نہیں ، یا تم سے آپ کے اخلاق حسنہ کی بو نہیں آتی تو تمہیں قطعاً یہ زیب نہیں دیتا کہ اپنی ناپاک زبان سے آپ ﷺکا نام پاک لینے کی جسارت ہی نہ کرے ۔۔۔۔۔۔
آج کریں گے ۔۔۔ کل ٹوٹی ہوئی توبہ کے ساتھ واپس آئیں گے پھر سے کرنے کے لئے ۔۔اچھا بھئی ہم تو چلے ۔ روفی بھائی بتائیے گا کون جیتا ۔ ۔
لگتا ہے آج مفتی صاحب بھی توبہ کر ہی لیں گے ۔
نہیں گنگناتا ہے اگر اس میں پتے بھرے ہوں۔تکیہ بھی گاتا ہے؟؟
واہ واہ واہنہیں گنگناتا ہے اگر اس میں پتے بھرے ہوں۔
روئی والا ہو تو جہاں رکھو۔۔ بے چارہ پڑا رہتا ہے دم سادھے۔
ہمارے بھیا نے ہمیں چائے پلائی نہیں ہمارے پلے سے پی...
بھیا نے اتنا کھایا کہ بدہضمی ہوگئی، اسے دور کرنے کے لیے فرمائشیں شروع ہوگئیں، مچلنے لگے کہ ہمیں گرین ٹی پلاؤ.
بے شک۔۔۔بے فکر رہیں، یہاں پر ہار جیت میں دھاندلی نہیں کی جا سکتی، یہاں پر شفافیت کی گارنٹی ہے
اب معلوم ہوا کہ سن گلاسز کا رواج کیوں پڑاہمارے بھیا نے ہمیں چائے پلائی نہیں ہمارے پلے سے پی...
ہم کچھ بولے تو آگے سے بولے...
آنکھوں سے تم نے پی نہیں آنکھوں کی تم نے پی نہیں
مے کشو یہ مے کشی تو رندی ہے مے کشی نہیں
بھیا کی مشہور زمانہ کنجوسی کا ثبوت دیکھیے
..
اور سادہ اور معصوم سے لفظوں کے گولے برس رہے ہیں جو نہ تو دل پہ لگتے ہیں نہ دماغ پہ۔یہ تو محفل کی فوج ہے
کاغذی نہیں کاغذ پہ لکھی کہئیے بہنا ورنہ ہمیں کاغذی سے یہ یاد آ جائے گااو پھر تو کاغذی ہے ۔
کسی کے پاس یہ چیزیں ہوں گی تو لگیں گے!!!اور سادہ اور معصوم سے لفظوں کے گولے برس رہے ہیں جو نہ تو دل پہ لگتے ہیں نہ دماغ پہ۔
یہی تو ہیں وافر مقدار میں۔کسی کے پاس یہ چیزیں ہوں گی تو لگیں گے!!!
اب اس پر تو ایک شعر عرض کرنے کی اجازت دے ہی دیجئیے نا۔یعنی مان لیا ہمیں رشک قمر و چمن!!!
نا!!!اب اس پر تو ایک شعر عرض کرنے کی اجازت دے ہی دیجئیے نا۔