سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر بٹیا کہتے ہیں
ہمارا علمیت سے کیا لینا دینا !!!!!!
برجستگی ان پر ختم !!!حاضر جوابی میں کوئی مقابلہ نہ کرسکے بڑے بڑے اپنا سامنہ لے کر رہ جائیں اور برمحل شعر پھر بھی مفتی صاحب کی عاجزی دیکھیے!!!!!
تعریف میں ہم بھی ایک شعر نذر کرنا چاہتے ہیں لیکن پھر یہاں مشاعرہ شروع نہ ہو جائے۔ اس لئے سنے بغیر ہی داد دیجئیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کے لیے اتنا علم اورمعلومات کافی ہیں ۔ ساری لڑیاں رشک کر رہی ہیں سچ میں ۔ :D
رشک کرنا تو بنتا ہی ہے۔۔۔ ایک پاؤں لڑی میں دوسرا دوسری لڑی میں۔۔۔
کیسا لگ رہا ہے دو لڑیوں کا سوار ہونا محترم سید عمران :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم ڈھونڈ رہے ہیں...
جیسے ہی ملے گا پارسل روانہ کردیں گے!!!
ٹکڑوں میں بھیج رہے ہیں کیا؟

اچھا ہوا کہ ہمارے کرنے کا کام آپ ہی نے کر دیا۔۔۔
کتنے مہربان ہیں نا آپ۔
سچ میں نہ سمجھ بیٹھئیے گا جب تک واضح مہربانی فرما نہ لیں!!!
 
Top