سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

سید عمران

محفلین
بہن کی طرف سے کان بھی بند کر لئے روؤف بھائی۔۔۔ آنکھیں بند کرنے اور خون سفید ہونے کا تو سنا تھا لیکن آپ نے ایک نئی روایت ڈال دی۔۔ :confused:
یہ کان بہن کے خلاف کچھ سننے سے بند کیے ہیں...
ہر وقت بد گمانی پہ بد گمانی، بد گمانی پہ بد گمانی، بد گمانی پہ بدگمانی!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ کان بہن کے خلاف کچھ سننے سے بند کیے ہیں...
ہر وقت بد گمانی پہ بد گمانی، بد گمانی پہ بد گمانی، بد گمانی پہ بدگمانی!!!
بدگمانی تھوڑی تھی۔۔۔ یہ تو بس آپ سے بھی روؤف بھائی کے بارے سننا تھا تا کہ مکمل یقین آ جائے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گُلِ یاسمیں کسی لفظ کے تین بار کے تکرار کی زندگی میں بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے
محاورتاً جسے "دو بول" بھی کہا جاتا ہے :):):)
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اور جس نے دو یا تین یا چار کی ہوں تو پھر اسی ہندسے کے ساتھ تین والی تکرار کو ضرب دے کر حاصل جمع کو حتمی جواب سمجھا جائے یا پھر بھی "تکرار "یا "دو بول" ہی کہلائیں گے۔

افسوس کہ جلیبیاں ختم ہو گئیں ورنہ اس ذہانت سے سمجھانے پر ہم آپ کا منہ میٹھا کرواتے۔
 
ہم اکٹھےچھوہاروں سے منہ میٹھا کرلیں گے!!!
 
سیما علی

لائبریرین
اور اخلاقیات جس سے ہر وقت واسطہ ہڑتا ہے اس کو تو کوئی دین کا حصہ ہی نہیں سمجھتا. بلا ضرورت جھوٹ بولا جاتا ہے. بے وجہ غیبت کی جاتی ہے. دفاتر میں جلن حسد سے ٹانگ کھینچا عام ہے. اور ہر وقت غصہ میں بھرے رہنا معاشرتی بیماری بن گئی ہے!!!
بہت بہتر ین ۔۔۔۔ہم بھول گئے کہ جیسے نماز دین ہےزکٰوۃ دین ہے حج دین ہے روزہ دین ہے اسی طرح اخلاق بھی دین ہے ۔۔۔۔کسی کی غیبت نہ کی جائے تہمت نہ لگائی جائے !!!!!جسطرح نماز،روزہ ،حج ،زکوٰۃ اسی طرح اخلاقیات بھی لازم ہے !!!!اس معاشرتی بیماری ہر وقت کے غصے نے ہمیں قوم سے ایک بے ہنگم ہجوم میں تبدیل ہوگئے ہیں مالک رحم فرمائے آمین !!!!!
سب سے زیادہ دکھ تو اُن علماء پہ ہے جن کو عجزو انکساری کا پیکر ہونا چاہیے وہ اپنے علم کے غرور میں ڈوبے ہیں جسکا بڑا افسوس ہوتا ہے ۔۔۔۔
گر نہ داری از محمدﷺ رنگ و بو
از زبان خود میسا لا نام او
یعنی اگر تمہاری سیرت و کردار ، اخلاق و اطوار اپنے نبی کریم ﷺکے رنگ و بو سے بہرہ ور نہیں ، یا تم سے آپ کے اخلاق حسنہ کی بو نہیں آتی تو تمہیں قطعاً یہ زیب نہیں دیتا کہ اپنی ناپاک زبان سے آپ ﷺکا نام پاک لینے کی جسارت ہی نہ کرے ۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top