محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اللہ پاک ہر مصیبت ہر آزمائش سے بچائے اور ہر نعمت سے ہم سب کو نوازےجب وہاں سے کبھی نہیں نکلیں گے تو ایک دن ہم بھی اربوں کھربوں سال کے ہوجائیں گے...
وہاں کا معاملہ کیا ہے دنیا پر قیاس نہیں کرسکتے...
وہاں سورج چاند نہیں دن رات کی گردش نہیں سو عمر میں بڑھوتری بھی نہیں...
وقت ٹھہر جائے گا...
مشروب پینے سے اس کی چاہت میں کمی کی بجائے ازدیاد یوگا. ہر گھونٹ پہلے سے لذیز لگے گا. ایک ہی چیز مختلف بار کھائیں گے اور ہر بار نیا ذائقہ ملے گا!!!
وہاں بھی ان شاءاللہ محفل سجائیں گے