سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

سیما علی

لائبریرین
آپ سے ہم ہار مان رہے ہیں ۔ ۔ اللہ آپ کی حاضر جوابی پر آپ کو نظرِ بد سے بچائے ۔ آمین
پھر بٹیا کہتے ہیں
ہمارا علمیت سے کیا لینا دینا !!!!!!
برجستگی ان پر ختم !!!حاضر جوابی میں کوئی مقابلہ نہ کرسکے بڑے بڑے اپنا سامنہ لے کر رہ جائیں اور برمحل شعر پھر بھی مفتی صاحب کی عاجزی دیکھیے!!!!!
 
Top