لاریب مرزا
محفلین
شکریہ چوہدری صاحب!!خوب سیر کرائی مرزا صاحبہ۔
سید پور جانے والے راستے کو بهی شوٹ اور پوسٹ کرنا تها۔
یہ معرکہ ہم نے کل کی تاریخ میں سر انجام دیا ہے۔ گرمی سے دماغ گھوما ہوا تھا۔ بس خیال ہی نہیں رہا کہ راستے کی بھی تصاویر لے لیں۔
شکریہ چوہدری صاحب!!خوب سیر کرائی مرزا صاحبہ۔
سید پور جانے والے راستے کو بهی شوٹ اور پوسٹ کرنا تها۔
پاکستانیوں کی؟ نارویجنز کے لئے شاید مختلف ہو2 لوگوں کے لئے تو آدھا پلیٹر کافی ہوتا ہے.
ایک فل پلیٹر 4 بندوں کی سرونگ ہوتی ہے
اچھااا۔۔۔ تو اسی لیے فاتح بھائی دیس پردیس میں بلانے کا ارادہ تھا کچھ ان کے بھی ہوش اڑیںشاید 4000 روپے فی پلیٹر ملا تھا۔
کون دلاں دیاں جانے ہُوخیر سے بل تو نارویجنز نے ہی بھرنا تھا جتنے مرضی پاکستانی آجاتے
جی آپکو "دوسرے" زیادہ اہم مہمانوں نے جو گھیرا ہوا تھااور میں ان کی اس سازش کو بھانپ کر گیا ہی نہیں۔
یہ الزام آپ امجد میانداد کے سر منڈھ دیجیے کہ مقام ان کا طے کیا ہوا تھا۔ میں تو اسلام آباد کے اندر ہی کوئی ہوٹل طے کرتا۔آپ کیساتھ ملاقات یہیں کرنی تھی البتہ نیرنگ خیال نے راول لیک پر ٹرخا دیا
تلہاڑ بھی بڑا ہے۔ اور شاید گوکینہ بھی۔۔۔۔گولڑہ شریف، شاہ اللہ دتہ اور پنڈ سنگڑیال۔۔۔ سید پور سے کہیں بڑے ہیں۔ البتہ اگر اوپر پہاڑوں کے دامن میں آباد دیہات کی بات کی جائے تو تسلیم کیا جا سکتا ہے۔
جس شوق میں دیکھیں تھی ساری تصویریں . . .اوپر والے حصے کی تصویر ہم نہیں بنا سکے کہ وہاں ہماری تمام سہیلیاں میز کرسیوں سنبھال کر براجمان ہو چکی تھیں۔ ۔
دامن والوں میں بھی تلہاڑ میدان والوں سے بھی بڑا ہے جنابتلہاڑ بھی بڑا ہے۔ اور شاید گوکینہ بھی۔۔۔۔
یہ الزام آپ امجد میانداد کے سر منڈھ دیجیے کہ مقام ان کا طے کیا ہوا تھا۔ میں تو اسلام آباد کے اندر ہی کوئی ہوٹل طے کرتا۔
بہت شکریہ امجد بھائی!!بہت عمدہ شراکت لاریب،
ارے یہ تو مقامِ شکر سمجھیں کہ پتہ نہیں چلا ورنہ پچیس لوگوں کی میزبانی کرنی پڑ جاتی آپ کویہ لوگ کب آتے ہیں اسلام آباد میں اور کب چلے جاتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا
صحیح معلومات بہم پہنچائیںپچیسلوگوں
مجھے تو مندر سلامت دیکھ کر حیرت ہوئی اور آپ کو مورتی نہ رکھنے پر تعجب ہورہا ہےعجیب لوگ ہیں مندر میں مورتی نہیں ہو گی تو کہاں ہو گی
صحیح معلومات بھی بہم پہنچائے دیتے ہیں۔صحیح معلومات بہم پہنچائیں
۔۔۔۔۔۔پچیس دوشیزاؤں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ صائمہبہت عمدہ شراکت لاریب
مجھے بھی کافی حیرت ہوئی کہ اسپر ابھی تک کسی مرد مومن نے قبضہ کر کے مسجد کیوں نہ بنا لیمجھے تو مندر سلامت دیکھ کر حیرت ہوئی اور آپ کو مورتی نہ رکھنے پر تعجب ہورہا ہے