زیک
مسافر
کپچوگ فنش لائن کے پاس ہے آپ ابھی ریس کے آدھے راستے تک نہیں پہنچے اور اب آپ کو مقابلہ کرنے کی سوجھی ہے۔میں سوچ رہا ہوں کہ اب سیما آپا سے ریس ہوجائے۔۔۔۔
کپچوگ فنش لائن کے پاس ہے آپ ابھی ریس کے آدھے راستے تک نہیں پہنچے اور اب آپ کو مقابلہ کرنے کی سوجھی ہے۔میں سوچ رہا ہوں کہ اب سیما آپا سے ریس ہوجائے۔۔۔۔
ہمارے چالیس ہزار آپ پہ سوجان سے قربان سرسیما مبارک ہو کہ مجھ سے تو آگے نکل ہی گئی ہیں، مگر ظاہر ہے میرا یہ سکور اٹھارہ برس کا ہے، تین سال کے سکور سے میرا کیا مقابلہ!
بہت بہت شکریہ عثمانآپ کو بہت مبارک ہو۔
فیصل بھیا جیتے رہیے ۔۔پروردگار ڈھیروں خوشیاں دکھائے آمین۔۔چہل ہزار کا منصب تمہیں مبارک ہو
بڑی بہن ہو محبت کی تم ہی سیما ہو
جیتے رہیے بھیا اللہ پاک آپکو ہمیشہ آسانیاں بانٹنے والا اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمینبہت بہت مبارک ہو سیما آپا۔۔۔
اللہ تعالی آپ کو عفو و عافیت سے رکھے۔ آمین۔۔۔
جیتے رہیے خوش رہیےاللہ پاک ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے آمینبہت بہت مبارک ہو سیما آپا!!💐💐
آپ کی توجہ ، شفقت اور محبت وہ ڈور ہے، جو ہمیں محفل سے باندھے رکھتی ہے۔ ان چالیس ہزار مراسلوں میں آپ نے جو محبت اور مامتا بکھیر ی ہے اور ہم محفلین کو سمیٹے رکھا ہے، اس کے لئے مبارکباد کے ساتھ ساتھ آپ کا دل سے شکریہ بھی کرتے ہیں ۔
اللہ پاک تا دیر آپ کی شفقت کا سایہ ہم پر قائم رکھے!!!🤲
جیتے رہیے بھیاآپ کو بہت مبارک ہو سیما آپی
وہ زیرو پر تھیں جب میں انیس ہزار پر تھا۔۔۔۔ اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔کپچوگ فنش لائن کے پاس ہے آپ ابھی ریس کے آدھے راستے تک نہیں پہنچے اور اب آپ کو مقابلہ کرنے کی سوجھی ہے۔
وہ زیرو پر تھیں جب میں انیس ہزار پر تھا۔۔۔۔ اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
مقابلہ ضروری ہے ۔۔پر کوچہ کو خیرآباد کہناہو گا۔۔۔پر سب بڑی بات یہ ہے کہ ہمارے بھیا کے ١٩٠٠٠ آپا کے 40000 پر بھاری ہیں ۔۔۔وہ زیرو پر تھیں جب میں انیس ہزار پر تھا۔۔۔۔ اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
جیتے رہیے وارث میاں۔آپ کو مبارک ہو سیما علی صاحبہ!