سیما علی
لائبریرین
اور کیا اتنی بڑی بڑی تنخواہیں لے کر یہ ملک سے غداری کرتے ہیں ملک کے خلاف بولتے ہیں ۔۔۔۔ارے سیما علی جی آپ نے ذبردست کی ریٹنگ دے دی ہمارے مراسلے پر اینکر کہیں یہ نہ سمجھ بیٹھے کہ ہماری آدھی تنخواہ پر خوش ہوئی ہیں آپ ، اب اِس ریٹنگ کی وضاحت آپ پر لازمی ہوگئی ہے