سیما علی
لائبریرین
یہ سادہ سے آدمی ہیں جاسم !!!!!!کوئی کائناں سیاہ ست دان نہیںیہ پہلے ہی اتنا ڈرے ہوئے ہیں کاروبار کیسے کریں گے
یہ سادہ سے آدمی ہیں جاسم !!!!!!کوئی کائناں سیاہ ست دان نہیںیہ پہلے ہی اتنا ڈرے ہوئے ہیں کاروبار کیسے کریں گے
ضرور ضرور ہم آپ کو پتہ کرکے بتا تے ہیںسیما بہن کوئی ایسا قرضہ دلوادیں کہ جو پیسے میں کرائے کی مد میں ادا کرتا ہوں وہ پیسے میں اپنے ہی مکان میں رہتے ہوئے ادا کردوں
میں اصل میں گورنمنٹ کی جاب بھی کرتا ہوں یہ پارٹ ٹائم کام اِس لئے کرتا ہوں تاکہ میرا گھر کا کرایہ نکل سکے ڈرنے کی بات نہیں ہے بس وقت نکالنا اور اُس کا انتظام کرنا بھی تو ہےیہ پہلے ہی اتنا ڈرے ہوئے ہیں کاروبار کیسے کریں گے
اس ملک کے سادہ لوہ لوگ ایسے ہی ہیںیہ پہلے ہی اتنا ڈرے ہوئے ہیں کاروبار کیسے کریں گے
ان سے ذاتی پیغام میں رابطہ کر کے معلومات لے لیں۔ضرور ضرور ہم آپ کو پتہ کرکے بتا تے ہیں
کوئی بات نہیں میری بہن ہر کسی کی اپنی رائے ہےیہ سادہ سے آدمی ہیں جاسم !!!!!!کوئی کائناں سیاہ ست دان نہیں
پر کیسے؟کیوں نہیں چلا سکتے !!!!
جب کاروبار بڑا ہوگا تو آپ ملازم یا پارٹنر ساتھ رکھ سکتے ہیں۔پر کیسے؟
پھر تو ضرور اپلائی کریں ہمارے ایک کزن آپکو پتہ ہیں نادرا میں ہیں تو ہمیشہ کہتے تھے کہ ہمارا گھر اللّہ میاں کے یہاں بنے گا ابھی پرائم منسٹر لون میں اپلائی کرنے کا بتایا اب تو اِنکم کے Relaxation in income Slab دے دیا ہےمیں اصل میں گورنمنٹ کی جاب بھی کرتا ہوں یہ پارٹ ٹائم کام اِس لئے کرتا ہوں تاکہ میرا گھر کا کرایہ نکل سکے ڈرنے کی بات نہیں ہے بس وقت نکالنا اور اُس کا انتظام کرنا بھی تو ہے
ان کو کتنا لون ملا؟ مارک اپ کتنا تھا؟پھر تو ضرور اپلائی کریں ہمارے ایک کزن آپکو پتہ ہیں نادرا میں ہیں تو ہمیشہ کہتے تھے کہ ہمارا گھر اللّہ میاں کے یہاں بنے گا ابھی پرائم منسٹر لون میں اپلائی کرنے کا بتایا اب تو اِنکم کے Relaxation in income Slab دے دیا ہے
شروعات تو کردی ہے دراز کے کام سے انشا اللہ کام تھوڑا تھوڑا بڑھ رہا ہےجب کاروبار بڑا ہوگا تو آپ ملازم یا پارٹنر ساتھ رکھ سکتے ہیں۔
میں بینک جاکر معلومات لوں گا پرائم منسٹر لون کے بارے میںپھر تو ضرور اپلائی کریں ہمارے ایک کزن آپکو پتہ ہیں نادرا میں ہیں تو ہمیشہ کہتے تھے کہ ہمارا گھر اللّہ میاں کے یہاں بنے گا ابھی پرائم منسٹر لون میں اپلائی کرنے کا بتایا اب تو اِنکم کے Relaxation in income Slab دے دیا ہے
یہ مارک اپ والا قرضہ بھی تو ہے یہ حرام ہےان کو کتنا لون ملا؟ مارک اپ کتنا تھا؟
تمام بینکنگ نظاموں میں سود شامل ہوتا ہے یہاں تک کہ آپ جو پاکستانی کرنسی استعمال کرتے ہیں اس پر بھی اسٹیٹ بینک شرح سود متعین کرتا ہےیہ مارک اپ والا قرضہ بھی تو ہے یہ حرام ہے
معذرت کے ساتھ دُنیا کے چکر میں آخرت خراب نہ ہوجائےتمام بینکنگ نظام میں سود شامل ہوتا ہے یہاں تک کہ آپ جو پاکستانی کرنسی استعمال کرتے ہیں اس پر بھی اسٹیٹ بینک شرح سود متعین کرتا ہے
کوئی نہ کوئی اللہ تعالی انتظام کر ہی دے گا انشا اللہتمام بینکنگ نظاموں میں سود شامل ہوتا ہے یہاں تک کہ آپ جو پاکستانی کرنسی استعمال کرتے ہیں اس پر بھی اسٹیٹ بینک شرح سود متعین کرتا ہے
ہم آپکو صبح بھیجتے ہیں بروشرمیں بینک جاکر معلومات لوں گا پرائم منسٹر لون کے بارے میں
ان شاء اللّہکوئی نہ کوئی اللہ تعالی انتظام کر ہی دے گا انشا اللہ