جاسم محمد
محفلین
کچھ حقائق سے جواب بھی دے رہے ہیںحامد میر پر میڈیا ٹیم کے بنائے کچھ میمز بھی شیئر کیجیے!
Geo TV owners print front-page apology to Pakistan's ISI spy chief | Pakistan | The Guardian
کچھ حقائق سے جواب بھی دے رہے ہیںحامد میر پر میڈیا ٹیم کے بنائے کچھ میمز بھی شیئر کیجیے!
حامد میر اپنے باپ کا ہے تو اب گولی مارنے والی کہانی سامنے لائے۔ حامد میر قدم بڑھاؤ۔ کر دو اپنے پرانے مائی باپوں کے راز فاش۔۔۔
حامد میر اپنے باپ کا ہے تو اب گولی مارنے والی کہانی سامنے لائے۔ حامد میر قدم بڑھاؤ۔ کر دو اپنے پرانے مائی باپوں کے راز فاش۔۔۔
مجھے حامد میر کے الزام لگانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ یہ آزادی اظہار میں آتا ہے۔ لیکن عوام کو پوری بات تو پتا چلے کہ کونسے جرنیل کی کونسی بیوی نے جرنیل کو کہاں گولی ماری؟ اس طرح پہیلیوں میں ڈرا دھمکا کر آخر حامد میر کیا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟ کیا وہ سمجھتا ہے اس سے جرنیل ڈر جائیں گے اور صحافیوں پر حملے بند کر دیں گے؟ ماضی میں بھی خود پر قاتلانہ حملے میں اس نے آئی ایس آئی پر الزام لگایا تھا اور بعد میں معافی مانگ لی۔ اب بھی یہی کرے گا۔ ان الزامات کا ثبوت پیش کیوں نہیں کرتا؟
کیا گیلا تیتر اسی کا نام ہے؟
گیلا تیتر حیرت انگیز طور پر اس معاملہ میں حامد میر کی حمایت کر رہا ہے۔ جس پر انصافی بریگریڈ بہت تپی ہوئی ہے:کیا گیلا تیتر اسی کا نام ہے؟
پھر دیکھ لیں جیو نے اپنا نقصان نہیں کیا اور حامد میر کو فارغ کر دیا
جی نہیں۔ آنکھ کا تارا آجکل رپورٹر صدیق جان بنا ہوا جس کا ذکر آرمی چیف نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران بھی کیا تھا کہ “وہ میرے فیورٹ ہیں”۔ اس نے تو آج گیلے تیتر کو بھی نہیں بخشا بلکہ بھگو بھگو کر لتر مارے ہیںگیلا تیتر آج کل خلائی مخلوق کی آنکھوں کا نیا تارا ہے۔ حامد میر ان کا پرانا سوکھا تیتر ہے۔ اوتوں رولا پائی جاؤ وچوں وچوں کھائی جاؤ
گیلے تیتر کے مطابق جیو نیوز نے حامد میر کو بغیر کسی دباؤ کے فارغ کیا ہےکیا گیلا تیتر اسی کا نام ہے؟
جی نہیں۔ آنکھ کا تارا آجکل رپورٹر صدیق جان بنا ہوا جس کا ذکر آرمی چیف نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران بھی کیا تھا کہ “وہ میرے فیورٹ ہیں”۔ اس نے تو آج گیلے تیتر کو بھی نہیں بخشا بلکہ بھگو بھگو کر لتر مارے ہیں