سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

سیما علی

لائبریرین
ایسے اینکرز کو دن دونی رات چوگنی ترقی دے جو ملک کے مفادات کو تاراج کرتے ہیں ۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
یہ ملک ایسے ہی حامد میروں کے لئیے بنا ہے جو دن رات میر جعفر و میر صادق کا کردار ادا کرتے ہیں۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

وسیم

محفلین
حامد میر اپنے باپ کا ہے تو اب گولی مارنے والی کہانی سامنے لائے۔ حامد میر قدم بڑھاؤ۔ کر دو اپنے پرانے مائی باپوں کے راز فاش۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
حامد میر اپنے باپ کا ہے تو اب گولی مارنے والی کہانی سامنے لائے۔ حامد میر قدم بڑھاؤ۔ کر دو اپنے پرانے مائی باپوں کے راز فاش۔۔۔
مجھے حامد میر کے الزام لگانے پر کوئی اعتراض نہیں۔ یہ آزادی اظہار میں آتا ہے۔ لیکن عوام کو پوری بات تو پتا چلے کہ کونسے جرنیل کی کونسی بیوی نے جرنیل کو کہاں گولی ماری؟ اس طرح پہیلیوں میں ڈرا دھمکا کر آخر حامد میر کیا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے؟ کیا وہ سمجھتا ہے اس سے جرنیل ڈر جائیں گے اور صحافیوں پر حملے بند کر دیں گے؟ ماضی میں بھی خود پر قاتلانہ حملے میں اس نے آئی ایس آئی پر الزام لگایا تھا اور بعد میں معافی مانگ لی۔ اب بھی یہی کرے گا۔ ان الزامات کا ثبوت پیش کیوں نہیں کرتا؟
Geo TV owners print front-page apology to Pakistan's ISI spy chief | Pakistan | The Guardian
 
سیما علی

لائبریرین
اس ملک میں امن کی بات کرتے ہیں ۔۔۔۔جہاں سمانِ حرب سے صبح کا آغاز کرتے ہیں
 
آخری تدوین:

وسیم

محفلین
گیلا تیتر آج کل خلائی مخلوق کی آنکھوں کا نیا تارا ہے۔ حامد میر ان کا پرانا سوکھا تیتر ہے۔ اوتوں رولا پائی جاؤ وچوں وچوں کھائی جاؤ
 
جاسم محمد

محفلین
گیلا تیتر آج کل خلائی مخلوق کی آنکھوں کا نیا تارا ہے۔ حامد میر ان کا پرانا سوکھا تیتر ہے۔ اوتوں رولا پائی جاؤ وچوں وچوں کھائی جاؤ
جی نہیں۔ آنکھ کا تارا آجکل رپورٹر صدیق جان بنا ہوا جس کا ذکر آرمی چیف نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران بھی کیا تھا کہ “وہ میرے فیورٹ ہیں”۔ اس نے تو آج گیلے تیتر کو بھی نہیں بخشا بلکہ بھگو بھگو کر لتر مارے ہیں :)
 
نہیں سر۔ یہ صدیق جان جیسی ردی تو لو لیول مالشیا ٹائپ لوگ ہیں جو صاحب کے اردلی کے ٹانگیں دبانے اور کبھی کبھی صاحب کے بوٹ چاٹنے جیسی نعمت کے حقدار ہو جاتے ہیں۔ اصل تارا گیلا تیتر ہی ہے۔

حامد میر نے شاید اُن کی طرف اشارہ کر کے کہا بھی نا ہو لیکن صدیق جان نے جان بوجھ کر شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری کے چکر میں انہیں کیا کیا بنا ڈالا ہے۔
:unsure::sneaky:;)
 
Top