شمشاد
لائبریرین
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:۔۔توبہ۔۔یہ مرد بھی نہ۔۔ان کو ذرا کچھ کہا نا نہ جائے۔۔تو سر پر ہی چڑھ جاتے ہیں۔۔
![]()
![]()
![]()
تم یہ کیسے کہہ سکتی ہو، تمہیں تو ابھی ان کا تجربہ ہی نہیں؟
مشاہدہ بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔ضروری نیہں صرف اسی کے بارے میں معلوم ہو ، جس کا تجربہ ہو۔
انسان مشاہدوں سے جانتا ہے ۔
مانتا ہوں، لیکن ماوراء کا مشاہدہ، مجھے ہنسی آ رہی لے باجو۔