شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
جب سکون بھی اپنے ہاتھوں سے پکا کر ملتا ہے اور شیف بھی نہیں رکھنا تو پھر گِلا کیسا؟


گلا یہ ہے کہ ہر دوسرے دن پھر بنانا پڑتا ہے کھانا :?
اب تو بری طرح تنگ آگئی ہوں ، روز سوچ سوچ کے سر میں درد ہونے لگتا کہ آج ، کیا پکاؤں ؟ آج کیا ناوں ،؟
میرے ٹاون سے ہماری حلال فوڈ بھی نیہں ملتی کہ بندہ باہر نکلے اور کھا آئے۔ پیزہ ، بھی کھا کھا کے دل بھر چکے ۔
ستم یہ کہ مجھے سبزیاں سنٹرل لندن کی طرف سے جا کے لانی پڑتی ہیں ، ہر ہفتہ ، اتوار ، دالیں ، گوشت ، قیمہ ، اور تما م سبزیاں۔
یہاں میرے کوئی ایشین نیہں ، بہت کم ہیں ، اس لئے ہر چیز کے لئے مجھے جا کر لانا بھی پڑتا ہے ،
:? :(
 

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:



:cry: تیلے بھائی کل یوزر پکچر پر میں نے اپنی پکچر لگانی مجھ سے لگی ہی نیہں میں دن ات بچارا سر کھپا کھپا کے ہمیں آئی ہی نیہں ۔ :? :( آج ماورہ آکے شاید کوئی تیر ما ر لے ۔
ہاہاہاہا
یہی سوچ کر میں ڈر رہا ھوں کے کچھ عرصے کے بعد یہی سب کچھ مجھے بھی کرنا پڑے گا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نیند میں تو نہیں ہوں لیکن جواب اور تھریڈ ضرور گڑبڑ ہو گئے ہیں

:roll: :D

لگ رہا ہے بھا بھی سے لڑ جھگڑ کر یہاں آئے ہیں تبھی تو یہ گڑ بڑ ہورہی ہیں ۔ :p :D

باجو آپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ ہمارے ہاں لڑائی جھگڑا نہیں ہوتا۔
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:



:cry: تیلے بھائی کل یوزر پکچر پر میں نے اپنی پکچر لگانی مجھ سے لگی ہی نیہں میں دن ات بچارا سر کھپا کھپا کے ہمیں آئی ہی نیہں ۔ :? :( آج ماورہ آکے شاید کوئی تیر ما ر لے ۔
ہاہاہاہا
یہی سوچ کر میں ڈر رہا ھوں کے کچھ عرصے کے بعد یہی سب کچھ مجھے بھی کرنا پڑے گا۔۔۔



کیا کرنا پڑے گا ؟
 

تیشہ

محفلین
129104610.img.jpg
تیلے شاہ نے کہا:
باجو آپ کی فائل کی فارمیٹ کون سی ھے
 

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
ہیں باجی کیا دیکھ لیں؟ ادھر کوئی بندہ شادی شدہ ہونے کے دس سال بعد “گانا“ گا رہا ہے؟ کہ آکے دیکھ لوجی دنیا کا نواں عجوبہ۔ ہیں جی ۔، لو کرلو گل



:p :D

کیا بات ہے؟ یہ مجھے آپ آج کل آپ اس ٹاپک پر دیکھائی نیہں دے رہے ؟ خیریت تو ہے نہ ؟ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
اس تھریڈ‌ کا عنوان بھی صحیح کرنے والا ہے
“ مسائیل “ کی بجائے “ مسائل “ ہونا چاہیے۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
129104610.img.jpg
تیلے شاہ نے کہا:
باجو آپ کی فائل کی فارمیٹ کون سی ھے




:p شمشاد صاحب ، یہ میں ہو ، ذرا بھا بھی کو دیکھائے گا یہ ہیں باجو ۔ :p :D

یہ میری دو دن پہلے کی ہے ، چوں کہ میں فیس نیہں دیکھا سکتی کوئ مس یوز ہی نہ نا کرلے اس لئے اوپر سے خراب کی ، اب بچوں کو بھی دیکھا کر ڈرانے کے کام آئے گی ۔
:) جو نہ سویا کہیے گا چڑیل آرہی ہے ۔

:p
 

شمشاد

لائبریرین
اور آجکل کے بچے جنوں، بھوتوں اور چڑیلوں سے نہیں ڈرتے
اور ویسے بھی آجکل کی اچھی خاصی خواتین میک ا َپ کر کے کسی چڑیل سے کم تو نہیں ہوتیں تو اُن سے بھلا کیا ڈرنا۔
 

ماوراء

محفلین
یہاں جو بھی باتیں ہو رہیں ہیں۔۔۔میرا ذرا بھی دل نہیں کر رہا پڑھنے کا۔۔۔ :(
پتہ نہیں ۔۔۔کوئی ساتویں، آٹھویں بار اس تھریڈ کو پڑھنے کی نیت سے کھولا ہے۔۔۔لیکن۔۔ہر بار ناکام ہی رہی۔۔اور اب آ کر یہ ہی لکھ سکی ہوں۔۔۔ :( :p



باجو ذرا تھوڑی سی تکلیف کر کے۔۔۔میرے لیے ایک علیحدہ پوسٹ کر کے اس میں مختصراً بتا دیجیئا کریں کہ یہاں کیا ہو رہا تھا۔۔۔اگر کسی دن میں نہ آ سکوں تو۔۔۔آسانی ہو جایا کرے گی۔۔ :p :wink:
 
اجی یہ فوٹو یہاں ہی نہیں‌ بلکہ دیگر مقامات پر بھی گھوم پھر رہی ہے۔
اور بوچھی صاحبہ ::
میں تو ادھر آہی رہا ہوں، بس جلدی میں بغیر کچھ زیادہ لکھے بھاگ لیتا ہوں۔ ذرا فراغت ہوجائے تو “ یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی“
 
Top