شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
129104610.img.jpg
تیلے شاہ نے کہا:
باجو آپ کی فائل کی فارمیٹ کون سی ھے

ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی۔۔کہ آپ کو کیا شرارت سوجھی ۔۔جو آپ نے یہ تصویر پوسٹ کر دی۔۔۔ :wink:

تمیہں ڈرارنے کو ۔ اگر ڈر نیہں تو کوئی اور لگا دوں ؟ اک سے اک میں نے بگاڑ بگوڑ کے رکھی ہوئی ہیں ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
اور آجکل کے بچے جنوں، بھوتوں اور چڑیلوں سے نہیں ڈرتے
اور ویسے بھی آجکل کی اچھی خاصی خواتین میک ا َپ کر کے کسی چڑیل سے کم تو نہیں ہوتیں تو اُن سے بھلا کیا ڈرنا۔

:) میں ابھی فون کھ لگی ہوں اور بھابھی کو کہتی ہوں آپ ان کو چڑیل کہ رہے ہیں ۔ :p
 
جی یہ اندیشہ ہی تو مجھے بھی کھائے جارہا تھا۔
میرے خیال میں اسے بھی شادی شہداء کے مسائل میں شامل کرلینا چاہئے۔ یعنی بیویوں سے ڈرنا اور پھر دوسروں کے سامنے اپنے آپ کو تیس مارخان ظاہر کرنا۔
 
تیشہ

محفلین
:p ماورہ ، اسپیرڈر آنے لگے ہیں پھر سے اس ٹاپک پر ۔
کیا خیال ہے آپکو ذرا سوالات کا رگڑا نہ دیا جائے دوسرے ٹاپک پر لے جا کر ؟ :chill:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
129104610.img.jpg
تیلے شاہ نے کہا:
باجو آپ کی فائل کی فارمیٹ کون سی ھے

ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی۔۔کہ آپ کو کیا شرارت سوجھی ۔۔جو آپ نے یہ تصویر پوسٹ کر دی۔۔۔ :wink:

تمیہں ڈرارنے کو ۔ اگر ڈر نیہں تو کوئی اور لگا دوں ؟ اک سے اک میں نے بگاڑ بگوڑ کے رکھی ہوئی ہیں ۔ :p
نہ نہ ۔۔اس کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔مجھے وہ فنکشن والی بھیج دیں۔۔اور بگاڑی نہ ہوں۔۔
 
ماوراء

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
جی یہ اندیشہ ہی تو مجھے بھی کھائے جارہا تھا۔
میرے خیال میں اسے بھی شادی شہداء کے مسائل میں شامل کرلینا چاہئے۔ یعنی بیویوں سے ڈرنا اور پھر دوسروں کے سامنے اپنے آپ کو تیس مارخان ظاہر کرنا۔

افتخار بھائی۔۔۔آپ یہاں کیا کر رہے ہیں۔۔۔ :roll: چلیئے یہاں سے۔۔اب یہاں آپ نظر نہ آئیں۔۔
ورنہ۔۔آپ پر سوالات کی بوچھاڑ ہو جائے گی۔۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
جی یہ اندیشہ ہی تو مجھے بھی کھائے جارہا تھا۔
میرے خیال میں اسے بھی شادی شہداء کے مسائل میں شامل کرلینا چاہئے۔ یعنی بیویوں سے ڈرنا اور پھر دوسروں کے سامنے اپنے آپ کو تیس مارخان ظاہر کرنا۔

:chill:

:) ایک بار نہ اک آدمی کے ہاں اسکا اک دوست گیا اسکو ملنے اسکے گھر ، جب وہ گھر کے دروازے پر پہنچا تو دروازھ کھلا ہوا تھا اور اندر سے بڑے زور زور کی آوزیں آرہی تھیں تھڑاک دھڑاک ۔کی ،
اندر میاں بیوی کا زبردست قسم کا جھگڑا چل رہا تھا ،
وہ کافی دیر کھڑا سنتا رہا سوچا کہ اب کیا کیا جائے؟ آخر اس نے کچھ دیر بعد دروازہ کھٹکایا ،
چند لمحے کی خاموشی کے بعد شوہر کھانستا ہوا باہر کو نکلا ، اب شوہر کو پتا چل چکا تھا کہ دوست باہر کھڑا سب کچھ سن چکا ہے ۔
شوہر آیا اور کندھے کے اوپر رکھی ہوئی چادر کو زور سے جھاڑا پھر کندھے پر رکھتے ہوئے بولا دوست سے کہ ،
یار ، اب انکے ساتھھ اتنا بھی نہ کیا جائے تو سر چڑھ جاتیں ہیں ۔ :laugh:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
:laugh: ۔۔توبہ۔۔یہ مرد بھی نہ۔۔ان کو ذرا کچھ کہا نا نہ جائے۔۔تو سر پر ہی چڑھ جاتے ہیں۔۔ :laugh: :p :wink:

:D سمجھا کرو ، شوہر اندر بیوی سے پٹ رہا تھا باہر دوست کو دیکھ کے چادر جھاڑ کے بولا ، اب اگر انکے ساتھ اتنا بھی نہ کیا جائے تو سر چڑھ جاتیں ہیں ۔ :lol: :p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
129104610.img.jpg
تیلے شاہ نے کہا:
باجو آپ کی فائل کی فارمیٹ کون سی ھے

ایک تو مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی۔۔کہ آپ کو کیا شرارت سوجھی ۔۔جو آپ نے یہ تصویر پوسٹ کر دی۔۔۔ :wink:

تمیہں ڈرارنے کو ۔ اگر ڈر نیہں تو کوئی اور لگا دوں ؟ اک سے اک میں نے بگاڑ بگوڑ کے رکھی ہوئی ہیں ۔ :p
نہ نہ ۔۔اس کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔مجھے وہ فنکشن والی بھیج دیں۔۔اور بگاڑی نہ ہوں۔۔

وہ ابھی میں نے سکین نیہں کیں ۔ بہت ساری ہے کسی وقت کرتی ہوں تو دیتی ہوں فکر نہ کرو وہ اچھی آیہں ہیں انکے ساتھ میں یہ سلوک نیہں کروں گی۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
جی یہ اندیشہ ہی تو مجھے بھی کھائے جارہا تھا۔
میرے خیال میں اسے بھی شادی شہداء کے مسائل میں شامل کرلینا چاہئے۔ یعنی بیویوں سے ڈرنا اور پھر دوسروں کے سامنے اپنے آپ کو تیس مارخان ظاہر کرنا۔

جناب آپ اپنا تجربہ دوسروں پر لاگو نہ کریں۔
 
شمشاد

لائبریرین
مستقبل قریب میں تجربہ کرنے کا پروگرام بنا تو چاہتا ہے لیکن کس چیز کا، سر پر چڑھنے کا یا سر سے پھسلنے کا؟
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
:laugh: ۔۔توبہ۔۔یہ مرد بھی نہ۔۔ان کو ذرا کچھ کہا نا نہ جائے۔۔تو سر پر ہی چڑھ جاتے ہیں۔۔ :laugh: :p :wink:

تم یہ کیسے کہہ سکتی ہو، تمہیں تو ابھی ان کا تجربہ ہی نہیں؟

مشاہدہ بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔ :chill: ضروری نیہں صرف اسی کے بارے میں معلوم ہو ، جس کا تجربہ ہو۔
انسان مشاہدوں سے جانتا ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
میرا اس معاملے میں‌تجربہ نہیں ہے، البتہ مستقبل قریب میں تجربہ کرنے کا پروگرام بنا چاہتا ہے۔ جی

:p پہلے تجربہ کرکے آئے پھر یھاں آکے ہم سب کو بتائے گا کیسا رہا اب شادی شدہ اور انکے پرابلمز ۔
:) :chill:
 
Top