لطیفہ سنے سب ،
ویمن میٹینگ ہوئی ، جس میں طے ہوا کہ اب کوئی عورت گھر کے کام کاج نیہں کریں گئیں ، اپنے اپنے شوہروں سے کروایا کریں گئیں ،
اگلی میٹینگ آئی اور سب نے اپنا اپنا بیان پیش کیا ، پہلے امریکن خا تون بولی کہ ،
میں نے گھر جا تے ساتھ ہی اپنے شوھر سے کہا کہ آئندہ گھر کے سارے کام تم کرو گے برتن بھی تم ہی دھوگے، اگلے دن میں سو کر اٹھی تو دیکھا ، شوہر نے کچھ نیہں کیا ہوا تھا ، اگلے دن بھی میں نے کچھ نیہں دیکھا ، ہاں تیسرے دن میں نے دیکھا کہ شوہر برتن دھورہا تھا ،
اب یورپ کی اک خا تون بولی کہ ،
میں نے بھی گھر جاتے شوہر سے کہا کہ آئندہ گھر کے کام تم خود کروگے میرے کپرے بھی دھونے ھوگے اور اپنے بھی ،
پھر کہا کہ میں صبح سو کے اٹھی تو کچھ نیہں دیکھا ، اگلی صبح بھی کچھ نیہں دیکھا ، ہاں تیسرے دن دیکھا کہ شوہر اپنے کپڑے بھی دھو رہا تھا اور میرے بھی ،
اب پاکستانی عورت کی باری آئی ،
وہ بولی کہ ، میں نی بھی گھر جا کے شو ہر سے کہا کہ آئیندہ میں گھر کے کام کاج نیہں کروں گی تم کرنا ، تو میں سو کے اٹھی تو مجھے کچھ دیکھائی نیہں دیا ، دوسری صبح بھی مجھے کچھ دیکھائی نیہں دیا ، ہاں تیسرے دن میری آنکھوں سے ذرا سوجن کم ہوئی تو مجھے سب کچھ دیکھنے لگا تھا ،