شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
:lol:
مجھے فخر ہے کہ میں ان کا استاد ہوں
مگر یہ ڈرا کے رکھنے والا گُر سیکھنا پڑے گا



:p تو پھر استاد کس بات کے ہوئے جب ڈرا کے رکھنے کا گرَ مجھے سیکھانا ہو تو ؟ :p :) جس کو یہ گرَ ہی نہ آئے استاد کاہے کا ؟
وہ کیا ھے کے آج کل زمانہ ذرا Advance ہو گیا ھے
اس لیے کچھ گر شاگردوں سے سیکھنا پڑتے ہیں


کیسے ہو تیلے بھائی؟ سب خیریت ہے نہ پاکستان میں ؟

اللہ کا شکر ہے باجو سب ٹھیک ٹھاک ہے۔
آپ کہیں کیسا لگا ڈاکٹر صاحب کا شہر
کیا کیا دیکھا افتخار بھائی کے علاوہ


جو جو دیکھ سکی تھی دیکھا ، اور میرے خیال میں جتنا دیکھ لیا اتنا بہت تھا :p اور وقت نہ تھا اور نہ ہی موڈ کیوں کہ تھک گئی تھی ،
شاپنگ سنٹر دیکھے ، راجہ بازار جیسے ، اور بہت کچھ دیکھا خاص طور پر گرگٹ دیکھا ، اسکے بدلتے رنگ دیکھے ، :p پہلے کبھی دیکھا نیہں تھا نہ اس لیے دیکھا تو پتا چلہ کیسے کیسے پل پل میں رنگ چینج کرتا ہے ، :p :)
اور کیا دیکھا ، ؟ ہاں جھیل دیکھی ، اور ؟ بلڈنگز دیکھی ،

:lol: باجو یہ گرگٹ کس کو کہا آپ نے مجھے کچھ اندازہ ہو رہا ہے ذرا PM میں بتائیں
اور پتہ ہے آہستہ آہستہ میں آپ کا فین بنتا جا رہا ہوں وجہ اس کی بعد میں بتاؤں گا۔۔۔


:p :D پاگل ، گرگٹ کو گرگٹ نیہں بولے گے تو کیا بولیں گے؟ تم کیا سمجھ رہے ہو ؟ یقینا جو بھی اندازہ ہوا غلط ھے ،
میں نے تو اک پہاڑی پر اک گرگٹ کو دیکھا تھا تو اسکی بات کر رہی ہوں ،

فین ؟ چلو اک آپ بھی سہی۔ میرے پہلے سے بہت فین ہیں :p :lol: ویسے میں شازیہ ضرور ہوں پر شازیہ منظور نیہں ہوں تو آپ کس لئے فین بن گئے ہو ، ؟ ہوا دینے والا فین ؟ :lol:
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
lol۔۔۔تیلے بھیا، یہ اچانک فین ہونے کا خیال کہاں سے آ ٹپکا۔۔ :wink:

دیکھ لو ماوہ ، :p :lol: میرے فینز کی کوئی کمی ہے کوئی ، ؟ میں شازیہ خشک ہوں ، نہ شازیہ منظور ، پھر بھی فین مل رہے ہیں ، :lol:

واقعی، آپ کے لیے تو فینز کی کمی نہیں ہے۔کمی تو شازیہ منظور یا خشک کے لیے ہو گی۔ :p :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کس کو لکھا ہے، مجھے، باجو کو یا شاہ جی کو، لیکن انہیں کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ تو خود فین ہیں۔ وضاحت کرو۔
 

فریب

محفلین
فین کا زمانا گزر گیا ہے اب تو فین ہوا دینے کی بجائے نمائش کے لیے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر دو طرح کے فین۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
فین کا زمانہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ مشرقِ وسطی میں نہیں رہا یا گزر گیا، باقی ایشیا، امریکہ اور یورپ میں ہنوز اس کی سخت ضرورت ہوتی ہے گرمیوں میں۔
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
lol۔۔۔تیلے بھیا، یہ اچانک فین ہونے کا خیال کہاں سے آ ٹپکا۔۔ :wink:
:lol:
اچانک نہیں آہستہ آہستہ(وہ کیا ہے کے ایک دو کام نکلوانے ہیں سمجھا کرو)


:roll: اچھا ہوں ، :chal:
تو ایسے کہو نہ مطلبی فین بنے ہو :p :oops: :?
کیا کام نکلوانے ہیں ذرا دسو ، چھیتی چھیتی ، میں ابھی ہی فارغ ہوں ، نیند نیہں آرہی تو کام سن لیتی ہوں ، :p اور ورنہ اسکے بعد نامعلوم مدت کے لئے باجو تو گئیں ،
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
فین کا زمانہ آپ کہہ سکتے ہیں کہ مشرقِ وسطی میں نہیں رہا یا گزر گیا، باقی ایشیا، امریکہ اور یورپ میں ہنوز اس کی سخت ضرورت ہوتی ہے گرمیوں میں۔



جی ہاں میرا گھر سی فرنٹ پر ہے ، مگر پھر بھی گرمیوں میں یہاں اتنی گرمی پڑتی ہے کہ فین کے بغیر گزارہ نیہں ہوتا ، :oops:
 

شمشاد

لائبریرین
گرمی اور لندن میں، کیوں مذاق کرتی ہیں باجو

بھلا کیا ٹمپریچر ہوتا ہو گا زیادہ سے زیادہ؟؟؟
 

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
lol۔۔۔تیلے بھیا، یہ اچانک فین ہونے کا خیال کہاں سے آ ٹپکا۔۔ :wink:
:lol:
اچانک نہیں آہستہ آہستہ(وہ کیا ہے کے ایک دو کام نکلوانے ہیں سمجھا کرو)


:roll: اچھا ہوں ، :chal:
تو ایسے کہو نہ مطلبی فین بنے ہو :p :oops: :?
کیا کام نکلوانے ہیں ذرا دسو ، چھیتی چھیتی ، میں ابھی ہی فارغ ہوں ، نیند نیہں آرہی تو کام سن لیتی ہوں ، :p اور ورنہ اسکے بعد نامعلوم مدت کے لئے باجو تو گئیں ،

کبھی فرصت نکالیں تو بتاؤں گا
ابھی کچھ عرصہ میں خود بہت مصروف ہوں
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں کام اس کا بھی وہی ہے بس ذرا شکل بدل گئی ہے، اس کے پر زیادہ ہو گئے ہیں اور چلتا بھی بجلی سے ہے۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
گرمی اور لندن میں، کیوں مذاق کرتی ہیں باجو

بھلا کیا ٹمپریچر ہوتا ہو گا زیادہ سے زیادہ؟؟؟



:? قسمیں ، میں سچ کہتی ہوں جون جولائی اور کچھ اگست کے مہینے کے دن اتنے گرم ہوتے ہیں کہ اکثر میرا گرمی سے بی۔ پی لو ہوجاتا ہے ، باہر مر مر کے نکلنے ہوتا ہے ، لون کے کپڑے پہنے جاتے ہیہں ، اور بہت شدید گرمی پائی جاتی ہے مگر پھر بھی اتنی نیہں جتنی پاکستان میں تو بندے تھاہ ہی مرجاتے ہیں مگر ہماری گرمی اس گرمی سے بہت کم ہوتی ہے ہمارے والی بےذار کر کے رکھ چھوڑتی ہے پسینہ نیہں آتا مگر گرمی بہت غضب کی ہوتی ہے راتوں کو پنکھے چلا کر ہم سوتے ہیں ، :(
 
Top