شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد نے کہا:
فیصل عظیم نے کہا:
اگر آپ واقعی لندن میں ہیں تو کیک میں کھلا دوں گا آپکو لیکن تین ہفتے کے بعد اور یہ جھوٹ نہیں ہے۔

لو جی اس بار دروغ بر گردن راوی

ویسے اگر لندن میں کیک کھلانا ہی ہے تو مجھے اپنا ایڈریس بتا دینا میں خود آکر کھالوں گا (کبھی نہ کبھی ۔۔۔اگر تب تک آپ وہاں رہے تو۔۔۔۔۔!) ورنہ پھر وہی بات سعودیہ میں تو بھیج ہی دونگا مگر ڈی ایچ ایل چارجز آپ کو دینے پڑیں گے (دروغ بر گردن قاری)

جی نہیں، اس دفعہ ایڈریس دینے کی باری آپ کی ہے۔

دھیان سے لیجئے گا۔۔۔کہیں۔۔۔۔کسی قاری کا ایڈریس نہ دے دیں۔۔۔ :wink: :p

کسی کا بھی دے دیں ہو لیکن لندن یا سعودی عرب کا۔

نہ نہ ، کسی ایسے ویسے کا ایڈریس نہ لے لینا۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فیصل عظیم نے کہا:
یار شمشاد تم تو سیریس ہی ہو گئے اور کس کس نے کیک کھانا ہے ذرا جلدی سے اپنا اپنا ایڈریس لکھوا دو چوبیس گھنٹے کی آفر ہے ۔ پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ۔ (دروغ بر گردن قاری)

لکھوایا تو ہے اب اور کتنی با ر لکھوایں؟

بوچھی صاحبہ یہ سب کیک نہ کھلانے کے بہانے ہیں - لیکن لگتا ہے آپ بھی ان کو چھوڑنے والی نہیں ہیں۔

جی نیہں ، مجھے کل اسپیرڈر نے بتایا ہے کہ فیصل صاحب نے جو اپنی کیک والی رپلائی میں کیک کھلانے کے ساتھھ جو لکھھ رکھا ہے
( دروغ بر گردن قاری )۔ تو مجھے معلوم پڑا کہ اچھا تو اسکا یہ مطلب ہے ، اس لئے میں اسیے کیک کھانے سے باز آئی ،
ہم سے کیک کھلانے کا جھوٹ بولا گیا ، کوئی بات نیہں ہم نے بھی کونسا ایڈریس ٹھیک لکھا تھا :) اس لئے حساب کتاب جھوٹ کا برابر رھا ،

بری بات - جھوٹ نہیں بولنا چائیے اور خاص کر بچوں والوں کو تو بالکل بھی نہیں بولنا چائیے کہ اس سے بچوں پر بُرا اثر پڑنے کا اندیشہ ہے ۔

اگر آپ واقعی لندن میں ہیں تو کیک میں کھلا دوں گا آپکو لیکن تین ہفتے کے بعد اور یہ جھوٹ نہیں ہے۔

تین ہفتوں میں کیا ہے؟
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
اور فیصل صاحب کی اس فکر کا بھانڈا پھوٹ ہی گیا۔

اور کیا آپ نہ مجھے بتاتے تو مجھے کونسا سمجھ آتی؟
مجھے پہلے ہی اردو نیہں آتی ، وہ بھی اسیے اسیے مشکل جملے ، مجھے کیا پتا انکے کیا مطلب ؟
آپ نے بتایا تب سارے بھانڈے کی سمجھ آئی پر
شمشاد صاحب آپ بھی احمق بن گئے؟ سب سے پہلے ایڈریس دینے والے آپ ہی تھے ، مجھے تو خیر اردو کے مشکل جملوں کی سمجھ نیہں ۔۔ آپکو کیا ہوا ؟

انہوں نے بتایا اور آپ مان گیئں - کسی اور سے بھی پوچھ لینا تھا ۔ اور کیک کا تو میں نے آپکو لکھ ہی دیا ہے۔

شکریہ ،
میں مزاق کرتی ہوں ، شرارتی بھی ہوں ، اسلیے میری باتوں کو سنجیدہ مت لیا کریں ،
کیک تو میرا اسپیرڈر پر ادھار ہے انکی تو سالگرہ تھی آپ سب کس خوشی میں کیک کھلانے لگ گئے ہیں ؟ :D
میرے فریج میں ہر وقت کیک ، کے ڈبے مجود رہتے ہیں ۔
یہ مرا مذاق اسپیرڈر سے تھا ،
آپ سب کا شکریہ ،
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
فیصل عظیم نے کہا:
یار شمشاد تم تو سیریس ہی ہو گئے اور کس کس نے کیک کھانا ہے ذرا جلدی سے اپنا اپنا ایڈریس لکھوا دو چوبیس گھنٹے کی آفر ہے ۔ پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ۔ (دروغ بر گردن قاری)

لکھوایا تو ہے اب اور کتنی با ر لکھوایں؟

بوچھی صاحبہ یہ سب کیک نہ کھلانے کے بہانے ہیں - لیکن لگتا ہے آپ بھی ان کو چھوڑنے والی نہیں ہیں۔

جی نیہں ، مجھے کل اسپیرڈر نے بتایا ہے کہ فیصل صاحب نے جو اپنی کیک والی رپلائی میں کیک کھلانے کے ساتھھ جو لکھھ رکھا ہے
( دروغ بر گردن قاری )۔ تو مجھے معلوم پڑا کہ اچھا تو اسکا یہ مطلب ہے ، اس لئے میں اسیے کیک کھانے سے باز آئی ،
ہم سے کیک کھلانے کا جھوٹ بولا گیا ، کوئی بات نیہں ہم نے بھی کونسا ایڈریس ٹھیک لکھا تھا :) اس لئے حساب کتاب جھوٹ کا برابر رھا ،

بری بات - جھوٹ نہیں بولنا چائیے اور خاص کر بچوں والوں کو تو بالکل بھی نہیں بولنا چائیے کہ اس سے بچوں پر بُرا اثر پڑنے کا اندیشہ ہے ۔

اگر آپ واقعی لندن میں ہیں تو کیک میں کھلا دوں گا آپکو لیکن تین ہفتے کے بعد اور یہ جھوٹ نہیں ہے۔

تین ہفتوں میں کیا ہے؟

میری چھوٹی بہن لندن سے حج کرنے آئی ہوئی ہے اپنے بیٹے کے ساتھ، وہ تین ہفتوں کے بعد واپس جائے گی، اس کے ہاتھ کیک بھیج سکتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
اور فیصل صاحب کی اس فکر کا بھانڈا پھوٹ ہی گیا۔

اور کیا آپ نہ مجھے بتاتے تو مجھے کونسا سمجھ آتی؟
مجھے پہلے ہی اردو نیہں آتی ، وہ بھی اسیے اسیے مشکل جملے ، مجھے کیا پتا انکے کیا مطلب ؟
آپ نے بتایا تب سارے بھانڈے کی سمجھ آئی پر
شمشاد صاحب آپ بھی احمق بن گئے؟ سب سے پہلے ایڈریس دینے والے آپ ہی تھے ، مجھے تو خیر اردو کے مشکل جملوں کی سمجھ نیہں ۔۔ آپکو کیا ہوا ؟

انہوں نے بتایا اور آپ مان گیئں - کسی اور سے بھی پوچھ لینا تھا ۔ اور کیک کا تو میں نے آپکو لکھ ہی دیا ہے۔

شکریہ،
میں مزاق کرتی ہوں، شرارتی بھی ہوں، اسلیے میری باتوں کو سنجیدہ مت لیا کریں،
کیک تو میرا اسپیرڈر پر ادھار ہے انکی تو سالگرہ تھی آپ سب کس خوشی میں کیک کھلانے لگ گئے ہیں؟ :D
میرے فریج میں ہر وقت کیک ، کے ڈبے مجود رہتے ہیں ۔
یہ مرا مذاق اسپیرڈر سے تھا ،
آپ سب کا شکریہ ،

بوچھی صاحبہ میرے چند دن کے مشاہدے کے مطابق آپ اس فورم کی ہردلعزیز رکن ہیں اور کوئی بھی آپ کی بات کا بُرا نہیں مانتا، یہ تو خوشی کے سودے ہیں، اگر کسی کو بُرا لگے گا تو فورم پر آئے گا ہی کیوں۔

رہی کیک کی بات، تو اللہ تعالٰی آپ کو اور دے، سب سمجھتے ہیں کہ گپ شپ ہو رہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
Mawra نے کہا:
لیکن ۔۔۔شوہر کون بنتا ہے۔۔۔۔؟؟ عقلمند یا بےوقوف۔۔؟؟ :? :roll:

پہلے والی شادی سے پہلے کی قسم ہے اور بعد والی شادی کے بعد کی
جب شادی ہوتی ہے تو لڑکا اپنی “بیچلر ڈگری“ کھو دیتا ہے اور لڑکی اپنی “ماسٹرز ڈگری“ حاصل کر لیتی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
مجھے تو سب مرد دوسری والی قسم کے ہی نظر آتے ہیں۔۔۔چاہے وہ بیچلر ڈگری کھو چکے ہوں یا کھونا چاہتے ہوں۔۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے اگر وہ کھونا چاہتے ہیں یا کھو چکے ہیں تو دوسری قسم کے ہیں، اور اگر نہیں کھونا چاہتے تو پھر تو پہلی قسم کے ہی ہیں ناں۔
 
Top