شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

فریب

محفلین
جی کچھ چھڑے تو اتنے ماہر ہو جاتے ہیں کہ خواتین سے بھی اچھا پکا لیتے ہیں۔۔۔۔۔ بعد میں جب گھر جاتے ہیں تو ہزار طرح کے نقص نکالتے ہیں کھانے میں۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
ضروری تو نہیں کہ سارے شادی شدہ ماہر امورِ خانہ داری ہوں۔ میں پاکستان میں بہت سے ایسے لوگوں کا جانتا ہوں جنکو چائے بنانا بھی نہیں آتی۔ جبکہ جو پاکستان سے باہر رہتے ہیں سب کچھ کرلیتے ہیں بھلے “چھڑے “ ہی ہوں۔

شاید اسلئے کہ پاکستان میں رھتے ہوئے اپنے آپکو بڑی شان بان والا تصور کیا جاتا ہے چاہے جیب میں پھوٹی کوڑی نہ ہو ، مگر اسیے کام کرکے اپنی شان کے خلاف سمجھا جاتا ہے آج بھی ، اور وسیے بھی بیوی کو کس لئے لایا جاتا ہے :D
مگر یہی مرد جب اپنے ملک سے دور ہو تو سب کچھ کر لیتے ہیں ، وسیے بہی بیوی اگر یہاں کی ہوں تو سب کروا لیتیں ہیں ،
اسلئے بھی ، اور اگر چھڑے ‘ بھی ہو تو لازمی بات اب ان کو یہاں پردیس میں کون پکا کے کھلائے خود سیکھ لیتے ہیں ،
 
خیر یہ موضوع تو شادی شہداّ کے لئے شروع کیا گیا تھا اور بات آ پہنچی چھڑا پارٹی تک۔
تو اس ساری بحث و مباحثہ سے ثابت ہوا کہ بھائی لوگو شادی شدہ ہونے کے دونقصان ہیں اول الذکر جس کا رونا شمشاد بھائی نے پہلے رویا۔ کہ بھائیوں شادی نہ کرنا کہ پھر بیوی کےلئے کما کرلانا پڑے گا، پھر پکا کر کھلانا پڑے گا، پھر درس میں بٹھانا پڑے گا اور جب وہ بیٹھ بیٹھ کر موٹی ہوجائے گی تو اسکا وزن کم کرنے کےلئے اس کو دوڑانا پڑھے گا، خاص طور پر سعودیہ میں موجود شوہرانِ مظلوم کے ساتھ یہ مسئلہ اضافی ہے کہ وہاں چونکہ بیبیاں اکیلی دکیلی باہر نہیں نکل سکتیں تو شوہران گرامی شام کو ان کے ساتھ دوڑتے بھی ہیں۔ جس سے بیبیوں کا وزن کم ہو یا نہ ہو شوہرانِ گرامی سوکھ کر کانٹا ہوجاتے ہیں۔

دوسرا مسئلہ بوچھی صاحبہ نے بیان فرمایا کہ شوہرانِ گرامی پس از مرگ العورات فوراُ سے پیشتر شادی کرلیتے ہیں جبکہ بیبیاں بچاری قسمت کی ماری اس کے پیچھے سارے بال بچے لئے پالتی رہتی ہیں۔ تو اس کی وجہ میرے خیال میں یہ ہے کہ پس از مرگ شوہر صاحب کچھ نہ کچھ ترکہ یا انشورنش چھوڑ جاتے ہیں کہ بیبیاں اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتی رہیں اور وہ بھی مفت میں ملے کو قبول کرکے اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں کہ اب کون محنت مشقت کو جائے۔ اب شوہر بیچارے پس ازمرگ العورات نہ تو کوئی ترکہ پاتے ہیں اور نہ کوئی انشورنس جو انکو کپڑے استری کردے یا گھر میں جھاڑو پوچہ لگا دے پس وہ ان کاموں کو اور شادی رچالیتے ہیں کہ چلو“ کل موئے پرسوں تیجا دیہاڑا“۔ ہمارے دوست شاہ جی کاکہنا ہے کہ اگر امورِ گھرداری اور کھانا پکانے کی بھی انشورنس ہوتی تو وللہ پس ازمرگ العورات کوئی مجازی خدا بھی دوبارہ شادی شہداّ کی فہرست میں اپنا نام لکھوانے کو راضی نہ ہوتا۔
وللہ اعلم بالصواب، دروغ بر گردنِ دریائے راوی، میں نے جو سنا وہ نہیں لکھا اور جو لکھ دیا سنا نہیں۔
 
تیشہ

محفلین
یہ ہر پوسٹ میں آپکا دوست ‘ شاہ جی ؟ کون ہیں؟ آپکی ہر پوسٹ میں شاہ جی ہوتے ہیں ، میں نے سوچا آج پوچھھ ہی لوں ، یہ کون صاحب ھیں ؟
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
ایک دفعہ بتایا تو تھا کہیں، پر کہاں اب مجھے بھی یاد نہیں۔

چلیں ! میری طرف سے آپکو رب راکھا ‘ میں کل کڈز سکول سے بیک ہونے پر کل شام ھی جارہی ہوں واتھم ، اور واپس آؤں گی سنڈے کی رات ایک ، دو بجے۔
تب تک تو آپ پکستان کو رخ کرچکے ہونگے۔ میں نے سوچا ابھی بائے کہ جاؤں ، کل آفٹر نون میں ، میں کچھ ہی منٹ کے لئے آتی ہوں ، اور شام کو نکل جاؤں گی ،
اگر ٹائم ملا تو فون کرلوں گی ، ورنہ پاکستان سے واپسی پر بات ہوتی ہے ،
پیشگی عید مبارک ،
خیر نال آ، خیر نال جا ۔، ماں کی دعا جنت کی ھوا ،
نصیب اپنے اپنے ، مقدریاں دی کیھڈ ۔

:D یہ جتنے بھی ٹرک پیھچھے قول مجھے یاد تھے لکھی دیے ۔
رب راکھا ،
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار بھائی میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ یہ شاہ جی خالی نام کے ہی شاہ ہیں یا کوئی تعویذ وغیرہ بھی دیتے ہیں؟

اور یہ آپ دونوں (آپ اور بوچھی صاحبہ) نے وہ تھریڈ کیوں مقفل کر دیا، بخدا مجھے کسی سے بھی کوئی شیکائت نہیں تھی اور نہ ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
خیر یہ موضوع تو شادی شہداّ کے لئے شروع کیا گیا تھا اور بات آ پہنچی چھڑا پارٹی تک۔
تو اس ساری بحث و مباحثہ سے ثابت ہوا کہ بھائی لوگو شادی شدہ ہونے کے دونقصان ہیں اول الذکر جس کا رونا شمشاد بھائی نے پہلے رویا۔ کہ بھائیوں شادی نہ کرنا کہ پھر بیوی کےلئے کما کرلانا پڑے گا، پھر پکا کر کھلانا پڑے گا، پھر درس میں بٹھانا پڑے گا اور جب وہ بیٹھ بیٹھ کر موٹی ہوجائے گی تو اسکا وزن کم کرنے کےلئے اس کو دوڑانا پڑھے گا، خاص طور پر سعودیہ میں موجود شوہرانِ مظلوم کے ساتھ یہ مسئلہ اضافی ہے کہ وہاں چونکہ بیبیاں اکیلی دکیلی باہر نہیں نکل سکتیں تو شوہران گرامی شام کو ان کے ساتھ دوڑتے بھی ہیں۔ جس سے بیبیوں کا وزن کم ہو یا نہ ہو شوہرانِ گرامی سوکھ کر کانٹا ہوجاتے ہیں۔

دوسرا مسئلہ بوچھی صاحبہ نے بیان فرمایا کہ شوہرانِ گرامی پس از مرگ العورات فوراُ سے پیشتر شادی کرلیتے ہیں جبکہ بیبیاں بچاری قسمت کی ماری اس کے پیچھے سارے بال بچے لئے پالتی رہتی ہیں۔ تو اس کی وجہ میرے خیال میں یہ ہے کہ پس از مرگ شوہر صاحب کچھ نہ کچھ ترکہ یا انشورنش چھوڑ جاتے ہیں کہ بیبیاں اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتی رہیں اور وہ بھی مفت میں ملے کو قبول کرکے اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں کہ اب کون محنت مشقت کو جائے۔ اب شوہر بیچارے پس ازمرگ العورات نہ تو کوئی ترکہ پاتے ہیں اور نہ کوئی انشورنس جو انکو کپڑے استری کردے یا گھر میں جھاڑو پوچہ لگا دے پس وہ ان کاموں کو اور شادی رچالیتے ہیں کہ چلو“ کل موئے پرسوں تیجا دیہاڑا“۔ ہمارے دوست شاہ جی کاکہنا ہے کہ اگر امورِ گھرداری اور کھانا پکانے کی بھی انشورنس ہوتی تو وللہ پس ازمرگ العورات کوئی مجازی خدا بھی دوبارہ شادی شہداّ کی فہرست میں اپنا نام لکھوانے کو راضی نہ ہوتا۔
وللہ اعلم بالصواب، دروغ بر گردنِ دریائے راوی، میں نے جو سنا وہ نہیں لکھا اور جو لکھ دیا سنا نہیں۔

افتخار بھائی مجھ غریب پر الزام تراشی تو نہ کریں ناں۔ میں شادی کر کے الحمدللہ بہت خوش ہوں
اور اب دروغ بر گردنِ دریائے جہلم لکھا کریں کہ آپ کا تعلق جہلم سے ہے۔
 
یار میں نے اتنی فلسفیانہ پوسٹ کی ہے اور آپ نے اسے محض الزام تراشی کہہ کرکونے لگا دیا ہے۔

اور ہاں اس موضوع کو میں نے تالا لگایا تھا بوچھی کے کہنے پر ہی نہیں بلکہ میرے آپ کی حفاظت کے خیال سے، اب اگر آپ کہتے ہیں تو تالا توڑا بھی جاسکتا ہے۔ ذرا کہیئے تو
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ جناب راجہ صاحب، آپ کا میرے ساتھ ہمدردی نبھانے کا بہت بہت شکریہ۔ اور تالا تو آپ نے میرا جواب سنے بغیر ہی توڑ دیا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
یار میں نے اتنی فلسفیانہ پوسٹ کی ہے اور آپ نے اسے محض الزام تراشی کہہ کرکونے لگا دیا ہے۔

اور ہاں اس موضوع کو میں نے تالا لگایا تھا بوچھی کے کہنے پر ہی نہیں بلکہ میرے آپ کی حفاظت کے خیال سے، اب اگر آپ کہتے ہیں تو تالا توڑا بھی جاسکتا ہے۔ ذرا کہیئے تو

:p یہ چوروں کے کام آپ نے کب شروع کئے ؟ تالے توڑنے کے؟ میں ابھی پولیس کو خبر کرتی ہوں ،
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
افتخار بھائی میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ یہ شاہ جی خالی نام کے ہی شاہ ہیں یا کوئی تعویذ وغیرہ بھی دیتے ہیں؟

اور یہ آپ دونوں (آپ اور بوچھی صاحبہ) نے وہ تھریڈ کیوں مقفل کر دیا، بخدا مجھے کسی سے بھی کوئی شیکائت نہیں تھی اور نہ ہے۔

:p تالا ٹوٹ گیا ہے کیا خیال ہے پھر سے تھیلے سے کچھ نکالا جائے؟ :)
میرا بڑا دل مچل رہا ہے اب تیھلے کو کھول ہی لیا ہے تو اچھی طرع تو کھولا جائے :p
:D
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
Mawra نے کہا:
شمشاد صاحب۔۔۔کیا آپ کھانا بنا لیتے ہیں۔۔؟؟ :p

جی بُرا بھلا پکا ہی لیتا ہوں۔ اور ہر قسم کا ہی پکا لیتا ہوں۔
چائے، کھیر اور انڈے بنانے میں ماہر ہوں۔

گڈ۔۔ویسے آپ تو اپنا کام کرتے ہیں نا۔۔۔یہ کام تو بھابی کے ہیں۔۔۔ :? :wink:
 
یہ بلی پرسوں تک نکل جانی چاہئے کیوں کہ پھر میں نے چلے جانا ہے۔ ذرا میں بھی تو دیکھوں بلی کی شکل کس سے ملتی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
افتخار بھائی میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ یہ شاہ جی خالی نام کے ہی شاہ ہیں یا کوئی تعویذ وغیرہ بھی دیتے ہیں؟

اور یہ آپ دونوں (آپ اور بوچھی صاحبہ) نے وہ تھریڈ کیوں مقفل کر دیا، بخدا مجھے کسی سے بھی کوئی شیکائت نہیں تھی اور نہ ہے۔

:p تالا ٹوٹ گیا ہے کیا خیال ہے پھر سے تھیلے سے کچھ نکالا جائے؟ :)
میرا بڑا دل مچل رہا ہے اب تیھلے کو کھول ہی لیا ہے تو اچھی طرع تو کھولا جائے :p
:D

چشم ما روشن دلِ ماشاد
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
یہ بلی پرسوں تک نکل جانی چاہئے کیوں کہ پھر میں نے چلے جانا ہے۔ ذرا میں بھی تو دیکھوں بلی کی شکل کس سے ملتی ہے

اس کا مطلب ہے ایک دن اور انتظار کرنا پڑے گا۔
تو بوچھی بہن کر دیں ان کی خواہش پوری۔
 
Top