شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

بوچھی نہیں آئیں مگر آنکلے یہاں ہم
اعجاز کا ہم سے نہ سنبھالا یہ گیا غم
کچھ دن سے ہوں مصروف ابھی موقع من پر
جب آؤں گا یارو میں کروں گا ہی دھما دھم

اب آئیں گے پھر اعجاز اختر یا نبیل صاحب
 

تیشہ

محفلین
فیصل عظیم نے کہا:
بوچھی نہیں آئیں مگر آنکلے یہاں ہم
اعجاز کا ہم سے نہ سنبھالا یہ گیا غم
کچھ دن سے ہوں مصروف ابھی موقع من پر
جب آؤں گا یارو میں کروں گا ہی دھما دھم

اب آئیں گے پھر اعجاز اختر یا نبیل صاحب



سلام ، لجیئے میں ہوں ،
آپ کیسے ھیں؟ آجکل ذرا کم کم ہی نذر آرھے ھیں ۔
 
فرمان بوچھی
سلام ، لجیئے میں ہوں ،
آپ کیسے ھیں؟ آجکل ذرا کم کم ہی نذر آرھے ھیں ۔

میں عرصہ دراز سے ایک دربار کا متولی بنا ہوا تھا جہاں “نذر“ نیاز کے ڈونگرے برسا کرتے تھے مگر آج کل جس دربار (اردو سنٹر)کا متولی ہوں وہاں کچھ ایسا نہیں ہے لہذا کام کی زیادتی کی بناء پر توجہ نہیں دے پا رہا ہوں ۔

کارڈز کا موڈیول انسٹال کیا ۔ اسکی ڈیزائننگ ۔ پھر پورٹل انسٹالیشن ۔ آلٹریشن ۔ وغیرہ وغیرہ اسکے ساتھ ساتھ دفتر کے کام بھی نپٹانے اور شام کو 10 کلو میٹر پیدل چل کے گھر جانا اور جا کر اپنے شہزادے (طلحہ میرا بیٹا) سے کھیلنا۔ اسے کہانی سنانی وغیرہ وغیرہ اب اکیلی جان اور ہزار غم اوپر سے جو ٹائم بچے مسز کو مارکیٹ لے کر جاؤ کہ جی چھٹی پر پاکستان جانا ہے خریداری بھی کرنا ہے ایسے میں انسان خود کو “نظر“ نہیں آتا کسی کو کہاں “نظر“ آئے۔ خیر پھر بھی چکر تو لگاتا ہی رہتا ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
ابھی دیکھا تو آپ آن لائن ہیں اور میرے نام کا جواب پوسٹ کر چکی ہیں، اس لئے پھر آپ کو ہی بلانے آ گیا۔ تو آئیے ماوراء
 

نبیل

تکنیکی معاون
نہیں اعجاز اختر صاحب اب میں ہوں، اب شاید ماوراء آئیں گی۔

فیصل عظیم، میرے خیال میں ایک الگ سے چوپال بنا لیتے ہیں جہاں سارے شادی شدہ بچوں والے مرد مل کر ماضی کا سہانی یادوں کا ذکر کریں اور حالیہ بے بسی پر آنسو بہائیں۔۔۔ :p
 

الف عین

لائبریرین
میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں، بلکہ ابھی گیا ہی نہیں ہوں۔ براڈ بینڈ کا فائدہ اٹھا رہا ہوں امریکہ میں۔۔ اب شاید پھر افتخار راجہ چلے آئیں اپنا تیر یا تکہ لگانے۔
 
لیں جی میں نے پہلی مرتبہ اپنی “ناظمی“ کو استعمال کرتے ہوئے اس موضوع کو الگ کردیا ہے؛ اب جملہ شادی شدہ خواتین وحضرات یہاں پر اپنے مسائیل کا رونا روئیں اور پھر ایک دوسرے کے آنسو پونچھنے کا بھی احتمام کریں اور غیر شادی شُدگان محض عبرت کے حصول کےلئے ادھر تشریف لاویں۔
 

تیشہ

محفلین
:D اچھا تو یہ آپکا کام تھا ؟میں اس پوسٹ کو وھاں دیکھ رہی کدھر کو گئ؟ lol. اسکو الگ کیوں کیا ؟ ہم کونسا یہاں مسلے مسائل اور الجھن سلجھن چلا رہے ہیں ؟ اک ذکر کیا آپ نے لے کر الگ سے ایشو بنا دیا ۔ :oops:
 
میں نے دیکھا کہ ادھر ایک الگ سے موضوع شروع ہوگیا ہے تو اور پھر اوپر کسی نے بات بھی کی تھی اسکو الگ کرنے کی تو میں نے اسکو الگ کردیا، بس اتنی سی بات
اور پھر ہوگیا کشمیر تقسیم
 
Top